تمہیں اپنا سمجھتے ھیں تبھی تو لڑتے ھیں جاناں
ورنہ غیروں سے جا کے پوچھ ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے
کسی کے ایک آنسو پہ ھزاروں دل دھڑکتے ہیں🤨
کسی کا عمر بھر رونا یوں ھی بیکار جاتا ھے🤦♂️
ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سلتے تو اچھا تھا_____
تمہی کو ہم نے چاہا تھا تمہی ملتے تو اچھا تھا_____
شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے_____🔥
وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا____!!
💔
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے
میں اپنا ساتھ بھی اک روز چھوڑ جاؤں گا
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا ❣️❣️❣️
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! (☞ )☞
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔💔🔥💔
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔💔💔💔💔
عشق نہیں نبھا سکا ہجر نبھا رہا ہوں میں
یعنی خراب ہوں مگر پورا خراب بھی نہیں
_~SaD 😶 Bo¥.......💔~_
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے😭😭
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی💔😢
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥
آئندہ مُجھ سے دوری کا زکر بهی مت کرنا
میں ڈر گیا تها __میں مَر بهی سکتا تها
Happy New Year All my friends
{A±K}
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پہ آ گرا۔
ایک آنسو میرے صبر کی توہین کر گیا۔۔۔
اداس 💔
کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ.
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🌹🌹🌹🌹
♡♤♡■♤□♤♡
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain