خدا کی ذات پہ ہم کو یقین ہے ورنہ...!!
دئیے جلاکے ہواؤں میں کون رکھتا ہے...💞
انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے🔥
ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے...💔💔💔
لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤
نیند آۓ گی تو اس طرح سوئیں گے دوستو
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے💔🔥
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
ما نا کہ تُم سے دُوریا ں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا وقت آج بھی تنہا گزارتے ہیں..💞
میرے ہی آسمان کا رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے
جس نے مُردے کو جلایا___وہ تو کافر ٹھہرا
عشق زندو ں کو جلاتا ہے__ہے کوئی فتویٰ؟
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
لا کر قریب کوئی توجہ نہ دی گئی💔
میں دُور جا چُکا تو پُکارا گیا مُجھے...!🥀
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
وہ تو ہم سے بات بھی نہیں کرتا_🍁
اور ہم اظہارمحبت کا سوچ رہے ہیں_🔥
کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے🥀
تمھارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے🥀💔
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁.
ضروری تو نہیں کہ آپ اُن لوگوں کے لیے اُداس رہیں!!
جنہیں آپ کی پرواہ نہیں آپ اُن لوگوں کے لیۓ خوش بھی تو رہ سکتے ہیں نا جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔۔‼️🖤‼️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain