.....ﺑﺘﺎﺅ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔
تم دور جاؤ تو بے چینی ____ مجھے ہوتی ہے....||🍂
محسوس کر کے دیکھو محبت ایسی ہوتی ہے....!!🍁
کوئی نہیں آے گا زندگی میں تیرے سوا ۔۔۔۔
ایک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے۔۔😥💔
تم نے انداز محبت دیکھا ہے انداز وفا نہیں'
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے.
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے
ہجر کی رات بہت لمبی ہے فرازؔ 😒
آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں۔🖤
چلو اچھا ہی ہُوا ختم ہُوا تماشہ💔
ہم دونوں پر بوجھ تھی شاید محبت
زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے💔
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں💔
جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں
💘💘💘
محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے
💔💔💔
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔
```مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے اپنے لئے وقت کسی سے
کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس۔
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
بیوفا کہنے سے پہلے میرے رگ رگ نچوڑ دینا قطری قطری سے وفا نہ نکلے تو مجہے بیشک چہوڑ دینا۔
*علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے نصیحت آموز اشعار"*
*منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر،*
*مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر،*
*ھر شیشہ ٹوٹ جاتا ھے پتھر کی چوٹ سے،*
*پتھر ھی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر،*
*سجدوں سے تیرے کیا ھوا صدیاں گزرگئیں،*
*دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر،*
*ایمان تیرا لُٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے،*
*ایماں تیرا بچالے وہ رہبر تلاش کر،*
*ہر شخص جل رہا ھے عداوت کی آگ میں،*
*اس آگ کو بجھا دے وہ پانی تلاش کر،*
*کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو،*
*پیدل ھی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر.*
Sagar ki lehro ka kinara na raha,
manzil thi par thikana na raha,
chalte chalte raste yu kho gaye,
jo hamara tha ab hamara na raha.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain