میرے ہی ہاتھوں پہ میری تقدیر لکھی ہے
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا..💔
جو مل جائے اسکی قدر کوئی نہیں کرتا
اور جو نہ ملے ,اس کے لیے لوگ ساری عمر روتے ہین
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
نہ آنکھ لگ رہی ہے...... نہ رات کٹ رہی ہے
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
“مُجهے لہجے کی اذیت سے__ دو چار نہ کر”
“بس کہہ دے چلا جا،_ پهر میرا جانا دیکھ”
جن کی نظرؤں میں ہم نہیں اچھے
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہوں گے
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
*اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو _*
*مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی•••🖤*
*نَہیں پَڑتَا* *کِسی* کَو کَوئی *فَرق* کِسی کَے *جانَے* سَے.. 💯
*کِسی اور* کَے *سَاتھ مَصروف* ہونگے وَہ *دِل لَگانَے* مَیں... 💔
*_#💔_*
#_ﺑﮭﻼ_ﺩﯾﮟ_ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ #_ﮐﭽﮫ_ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔 A👉
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا ذرا, -مجھے کیوں تماشا بنا دیا..👈🏻💔💔
شب انتظار آخر کبھی ہوگی مختصر بھی ......
یہ چراغ بجھ رھے ہیں میرے ساتھ جلتے جلتے.....!!!
وہـــی ہوا نہ تــیرا دل بـــــــــھر گیا ھم سے.،😒
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain