Damadam.pk
NizAmANi22's posts | Damadam

NizAmANi22's posts:

NizAmANi22
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔

NizAmANi22
 

تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔

NizAmANi22
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

NizAmANi22
 

کچھ اس طرح بکھرے ان کے پیار میں ہم
کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی نہیں

NizAmANi22
 

سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔

NizAmANi22
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

NizAmANi22
 

چهوڑ دیا ہے تیرے خیالوں میں جینا___❤❤
اب ہم لوگوں سے نہیں.....لوگ ہم سے عشق کرتے ہیں____

NizAmANi22
 

🌸اس جہاں میں کوئی نہیں اہل وفا 💝
💞مطلبی رشتے ہیں اور مطلبی ساتھ ہیں 💖

NizAmANi22
 

ہر کسی پر یقین نہ کریں
کیوں کہ نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے ۔

NizAmANi22
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا

NizAmANi22
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...

NizAmANi22
 

بے عشق زندگی تھی تو کتنا سکون تھا
اب عشق ہو گیا ہے تو نیند بھی اپنی نہیں رہی

NizAmANi22
 

❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا .

NizAmANi22
 

مرِے حال پر مجھے چھوڑ دے، مجھے مت بُلا، مجھے مت رُلا __!
دلِ مضطرب سے کوئی صدا ,جو اُٹھی تو __ حشر اُٹھائے گی__!

Social media post
N  : post by me - 
Social media post
N  : post by me - 
NizAmANi22
 

:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣

الفاظ تو بہت ھیں میری محبت بیاں کرنے کے لیے 
میری خاموشی نہیں سمجھا میرے الفاظ کہا سمجھے گا... ¿¿
N  : الفاظ تو بہت ھیں میری محبت بیاں کرنے کے لیے میری خاموشی نہیں سمجھا میرے - 
Social media post
N  : post by me - 
Social media post
N  : post by me -