Damadam.pk
NizAmANi22's posts | Damadam

NizAmANi22's posts:

NizAmANi22
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔

NizAmANi22
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے

Eid mubarak
N  : Happy eid ul azha mubarak. - 
Eid mubarak
N  : All muslamano ko mere tarf se happy Advance eid mubarak.. - 
Social media post
N  : post by me - 
Social media post
N  : post by me - 
Social media post
N  : post by me - 
NizAmANi22
 

میرے مرنے کی_________خبر خوب پھیلانا...
بہت سے دلوں کو__________ سکون ملے گا...
❤❤

NizAmANi22
 

کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے،
تعبیر کی صورت دینی ہے.
کچھ لوگ ہیں اجڑے دل والے،
جنہیں اپنی محبت دینی ہیں.
کچھ اپنی نیندیں باقی ہیں،
جنہیں بانٹنا ہے کچھ لوگوں میں
ان کو بھی تو راحت دینی ہے.
اے عمر رواں آہستہ چل..!
ابھی خاصا قرض چُکانا ہے..!

NizAmANi22
 

آشیانہ بنائیں تو کہاں بنائیں صاحب
,????
زمین مہنگی ہوگئی
دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے💕💕

NizAmANi22
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

NizAmANi22
 

محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

NizAmANi22
 

ایک ناکام محبت ھی ، ھمیں کافی ھے،
ھم دوبارہ بھی اگر کرتے،تو خسارہ ھوتا.
♠️

very good
N  : very good - 
NizAmANi22
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
Good Night.

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں

صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
N  : ❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں - 
Social media post
N  : post by Kami - 
NizAmANi22
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

NizAmANi22
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔

NizAmANi22
 

الفاظ تو بہت ھیں میری محبت بیاں کرنے کے لیے
میری خاموشی نہیں سمجھا میرے الفاظ کہا سمجھے گا... ¿¿