Damadam.pk
No-nick-name-qk-meri-marzi's posts | Damadam

No-nick-name-qk-meri-marzi's posts:

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

تم مجھے پھر سے ستانے لگے
کیوں مجھے پھر سے یاد آنے لگے

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

جس بات کا تم علم نہیں رکھتے اس کے اظہار میں شرم محسوس نہ کرو، بلکہ پوچھ کر علم میں اضافہ کرو۔

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

جب تجھ سے ہی نا راس آئی ہمیں
پھر کسی اور سے کیسے محبت کرتے 💘💔

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

جینے والو کی قدر کیجیۓ مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

عام لوگوں کی شدید کمی ہے ہر کوئی خود کو بہت خاص سمجھ رہا ہے 😟

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں 😞😃

Islamic Quotes image
N  : Shab-e-Barat😟😐 - 
Jokes image
N  : Only gali😉😉 - 
No-nick-name-qk-meri-marzi
 

رشتے داروں کو تنخواہ کم بتاؤ تو عزت نہیں کرتے۔ زیادہ بتاؤ تو پیسے ادھار مانگ لیتے ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ عزت بچائے یا پیسے ۔ 😟😟😃😃😃😃

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے ☝️💪🏻جیو 💯کیونکہ☝️💪🏻 نہ منہ بند ہوں گے نہ زبانیں 🔥🔥

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

بات کسی کی ہو تو کیچڑ اچھال لو چاہے جتنا...خود پر بات آۓ تو ہر شخص بگڑ جاتا ہے

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

تن کی لمبی، سر کی چھوٹی
کر دے سب کی بوٹی بوٹی
جواب

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں
ر،ی،چ،ا،ک
جواب؟؟

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

وہ جو بن کہے سن لیتا ہے
وہی میرا اللّه ہے. ❤ good night..

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

دو بہن بھائی کھیل رہے تھے۔ بھائی نے کہا۔ ”آوٴ ہم ریڈیو کا کھیل کھیلیں“۔ بہن:”میں ریڈیو پر کہانی سناوٴں گی“۔ بھائی :”نہیں‘ تم اناوٴنسر بنو میں کہانی سناوٴں گا“۔ بہن (کچھ دیر سوچتے ہوئے) :”اچھی بات ہے‘ یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے اب ہمارا آج کا پروگرام ختم ہوتا ہے 😃😃😃

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔ 😃😃😃

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

ڈاکٹر نے نیا نیا کلینک کھولا۔ تھوڑی دیر بعد ایک آدمی آیا تو ڈاکٹر نے خود کو مصروف دکھانے کیلۓ فون کا رسیور اٹھایا اور کافی دیر لگے رہنے کے بعد آدمی سے بولا: ” جی فرمایۓ کیا ہوا؟” آدمی: میں “پی ٹی سی ایل” سے آیا ہوں، اگر بات ختم ہو گئ ہو تو کنکشن ایکٹو کر دوں؟”۔۔۔😀😀😀

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

روئ نہیں😥رولائ گئ ھوں😭...بن کی پسند😍 ٹھوکرائ گئ ھوں...😣😣

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کوئ تو ھو جو مجھے سرِ عام بُرا کہے دے..میں بہی دیکھوں حمایت کو کون آتا ہے..