اسلام وعلیکم....کیسے ہیں آپ سب؟؟
Q mehsos nh hoti usSey.mri.. Taklif😭😭jo kehta tha bht achy se janta hn tumhain😢😢😢
ہاں یہ سچ ہے کہ... 💯 میں نے اُسکی بھیک مانگی تھی خدا سے... 💔🔥
کاش بلاک کی جگہ ھلاک کا آپشن لکھا آتا😉😉کیونکہ..کچھ لوگوں کو بلاک کرکے بہی سکون نہیں آتا😟😟
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے....ہم کہتے ھیں اسکی کیا ضرورت تہی😃😃😃 Birthday 🎊 girl..
جو لوگ باقائدگئ.سے.میری پوسٹ پر لائک کمنٹ کرتے ھیں ان کیلۓ دل سے دعا ہے کے انہیں سڑک سے گیرے ھوۓ پیسہ ملے😃😃😃
ظالموں؟..صرف gf. Bf. ہی زندہ نہیں میں بہی زندہ ھوں...😟😟کبہی میرا بہی حال چال پوچھ لیا کرو😠😠wish hi kr do zalimo birthday hai aj mra...
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاؤں گی
ہم بہت خاص تھے,.. یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
مانا کہ بُروں سے بہی بُری ھوں...پر لوگ اچھوں کو بہی اچھا کب بولتے ھیں..
تلخ حقیقت سے گبھرا کر __
تجھ کو سوچابہت مگر، پکارا نہیں
محبت سب کرتے ھیں مگر....سب کو محبت نہیں ھوتی😭😭
میں نے اپنی قسمت کا فاصلہ اللہ پر چھوڑ دیا.. اسلیۓ نہیں کہ وہ بہتر کرے گا...بلکہ..اللہ..سے بہتر کوئ کرہی نہیں سکتا...جمعہ مبارک...
ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

جسی کرنی ویسی بھرنی..نہ مان تو کرکے دیکھ...جنت بہی ہے دوزخ بہی ہے..نہ مانے تو مرکے دیکھ
Apni behn wah😍.. Dosro Ki behn waOo😗.. Ac soch rakhne walo dhob k mar jao. 😡😡
مجھ سے محبت ہے تو پھر اس محبت کو نبھانے کے لیے
میں جو مر جاؤں تو آپ بھی مر جائیے گا
کیا کہا....! یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain