مرد کہتا ہے کہ اکیلی عورت محفوظ نہیں ھوتی...مگر یہ نہیں بتاتا کس کی وجہ سے😔😔???
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تہی...کہ بڑے ھرکر زندگی آسان ھوجاۓ گی...😟

چہرہ دیکھنے سے نا جان پاؤ گے حقیقت میری 🔥
کہیں پتھر ، کہیں موتی ، کہیں آئینہ ہوں میں ☺
میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کی عادی ہوں
میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتی🔥
میں اُسکی جان...😍..وہ میری جان..🙈🙈..باقی سب میرے بھائ جان😚😚...
Mujhe samjh pana asan nh...💁 Gehra samundr hn... Khula Asman nh😋
منزلیں حاصل کرکے رھونگی....ٹھوکرے ہیں زہر نہیں جو کھا کے مرجاؤنگی...😎
کچھ بہی خاص نہیں ہے مجھ میں...ھاں میں عام سے بہی بہت عام ھوں🤗🤗
کیجیۓ ہر بات پر صبروشکر
بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر.... جمعہ مبارک...1st jan 1st Friday 😚😚
Sal khatam hone wala hai... Dosto... Kuch ghalti hogai ho to mauf kr daina... Kia pta alg Sal ham hon na hon..🙇🙇
ماں کی محبت😘میں ہی دنیا کا سکون ہے...👌👌
HaPpy New year. 🎊 .. In Advance.. 💥💥
تعزیت کے لئیے آئیں نا
میری خواہشیں مر گئیں ہیں __!!😔
اتنا آسان مت بناؤ خود کو
کہ جو دیکھے سمجھ جاۓ 🙂🍁
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
کرادار میرا پاگل ہی رہنے دو...سنا ہے دنیا پاگلوں سے کم اُلجھتی ہے🤗🤗..
تکلیف یہ نہیں کے محبت ہو گئی
درد یہ ہے کہ اب بھلایا نہیں جا رہا😢😢
جس نے پہلی محبت اتنی شدت سے کی ہو !!
اُس پر دوسری محبت جائز نہیں ہوتی!!!!
آپ کو کون "تم" پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کرینگۓ "آپ" ؟
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain