Damadam.pk
No-nick-name-qk-meri-marzi's posts | Damadam

No-nick-name-qk-meri-marzi's posts:

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کیوں کہ میرے حبیب کا طریقہ بھی یہی تھا
بسم اللہ کر لینا رزق حلال کھانے سے پہلے۔ jumma Mubarak...

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

لبوں کو سی لیا لیکن
صبر آنکھوں سے نہ ہوا پھر بھی

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

ایک خوبصورت کار میں بیٹھی ہوی بیگم صاحبہ نے ایک فقیر کو چار آنے
دیے اور کہا:"بابا!میرے لئے دعا کرو۔"
فقیر نے چار آنے دیکھ کر برا سا منہ بنایا اور آسمان کی طرف دیکھ
کر کہا کہ:
"یا اللہ ایسے غریبوں کو پیسے دینے کی تو فیق عطا فرما۔آمین"
😃😃

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کی دوست نہیں ہوں💯

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!!
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں ❤

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

لوگ کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
لیکن اب صبر کرو تو پھل کسی اور کا ہو جاتا ہے، 😞😃😃

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

میں کیسے سرد ہا تھوں سے تمہارے گال چُھوتی تھی
دسمبر میں تمہیں میری شرارت یاد آ ئی گی

👉ake Larki hi hoti hai😙👍
N  : 👉ake Larki hi hoti hai😙👍 - 
No-nick-name-qk-meri-marzi
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں 
*وہ امی کا گندی اولاد کہنا 😂🙈* good morning guys 👬

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کبھی اِسکے منہ کبھی اُسکے منہ
ایسے لوگوں پہ ۔۔دھڑا دھڑ فِٹے منہ...🖤👋👋👋😞

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

یہ دمادم کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

چلے آنا تم میرے ہوکر 
میں پھر ماضی کو بھلا دوں گی

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی،💔
اور کسی کی قضا بھی قبول ہو جاتی ہے 🖤 jumma Mubarak..

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسّر تھا،میسّر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی..💕

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں ۔۔۔!!
مجھے اس سے 'ہی' تھی
اسے مجھ سے 'بھی' تھی.

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
💔___💔

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

·~⁦❤️⁩
اس کے ہاتھوں کی چائے...☕
ہائے بندہ ڈوب کے مر جائے...
♥️ good morning...

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری 💔

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں
جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ
سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا!

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

مت پوچھو کہ گزرے ہیں کس کس مقام سے ہم
بس نفرت سی ہوگئ ہے ایک محبت کے نام سے 💔✍️