کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
کبھی جو سامنا انکا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں _ وہ مر نہیں جاتے
ایک تو میسسر ہے تو باقی سب کو تخلیہ😍
سنو___کہاں جا کے تم نے مجھے مانگا تھا🤗
جو اتنا _______تمھیں چاہنے لگ گي ہوں🙈
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!good Morning...
وہ بھی اپنے نہ ہوئے صاحب۔۔۔۔❣
اور دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔۔۔۔❣ good night...
*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥
بس سوچ 🧠 کی بات ہے۔صاحب!🍂
🍂🌟
کسی کو زہر لگتے ہے🐍
🔥💗
تو کسی کو شہد لگتے ہے🐝
❤❤ توں مجهے عشق کے اصول نا سمجها
ممکن ہے کہ مجھ سی دیوانی تمہیں پھر کہیں نہ ملے
وہ میرے پاس ہے یقین کتنا تھا 😊
تھا تو خواب مگر حسین کتنا تھا 🥰
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 😣
حسین تو تھا ہی ذہین کتنا تھا 😏
گماں نہیں ہے، یقین ہے
کوئی کسی کا نہیں ہے🖤 Good night..
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
❣ ♟*~* ♟❣
میں آئنوں سے تو مایوس لوٹ آیئ تھی
مگر کسی نے بتایا بہت حسیں ہوں میں
🙈🙈🙈
لوگ جو تمہارے بارے میں سوچتے ہیں
تم انہیں کبھی نہیں بدل سکتے
اس لیے انہیں وضاحتیں دینے میں اپنا وقت ضائع مت کرو
جمعہ مبارک
Me teri Rehmat se Maiyos nh..... Mre Rab.... Mujhe meri Azmaish me kamiyabi Ata Farma... Jumma Mubarak...
"مجھے معلوم تھا ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ میرﯼ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ھے
ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ ، ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﮞ۔
🍁✍️ Good night...
جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم چھا جائے
ہائے کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے_____!!♥️
میں قہقہوں میں گھری ہوئی لڑکی 😃
کسی دن کمرے سے مردہ ملوں گی😞✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain