Bor hone k ChaKkar me Ex ko.... Unblock... Mat kar daina😉😉
دوست کیا تم انگریزی جانتے ھو؟؟..دوسرا دوست...ھاں اگر اردو میں بولی جاۓ تو...
ڈاکو بوڑھی عورت سے...یہ سارا زیور مجھے دیے دیۓ آپ؟؟؟...بوڑھی عورت..یہ لے پائل لے...چوڑی لے..جمکا لے...سب کچھ لے...اور کھسرا بن جا😎😎
کاش میں انکو بہی یاد آؤ...جمعہ کی دعاؤں میں....جو کہتے ھیں دعاؤں میں یاد رکھنا....جمعہ مبارک...
لڑکا...(لڑکی سے) کہاں جارہی ھو؟؟
لڑکی..تیرے گھر...
لڑکا..میں بہی چلتا ھوں...
لڑکی..آجا میں آنٹی کو کھونگی بھائ لڑکیوں کو چھیڑتا ہے..😃😃😃
لڑکا...کوئ ایسی بات کہو جس میں غم بہی ھو خوشی بہی...لڑکی...آئ....لف...یو...بھائ جی🙈🙈
میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ھو؟؟؟🙈🙈1)بھروسہ مند ھو...😛2)بس ایسی ہی ہے😟..3)بہت ضدی ہے😀..4)بدتمیز ہے.😟.5)فنی ہے😉..6)کاش اسے میری دوستی ھوجاۓ🤔..7)بہت ڈرامے باز ہے.😎.8)بہت معسوم ہے😇..9)بہت کیوٹ ہے😚..10)بہت دکھی ہے.😥.11)سب سے الگ ہے...🤗
گاہک بہئی آڑو کسے دیرے ھو؟؟؟...پھل والا..ہاتھ سے اٹھا کے ترازو میں تول کے شوپر میں ڈال کے دیتا ھوں👍👍
سردار بچپن میں ماں کی بات سنی ھوتی تو آج یہ دن نہیں دیکھنا پڑھتا؟؟
جج کیا کہتی ہے ماں؟؟؟🤔
سردار..بھائ جب ماں کی بات سنی ہی نہیں تو آپکو کیا بتاؤں😟😟
ایک بچے کو سمجھ نہیں آرہا تھا چھٹی کیلیۓ کیا وجہ پیش کرے؟؟ 🤔...آخر اسنے استاد سے درخواست کی کے..مجھے میرے دادا کی شادی کیلیۓ چھٹی چاہیۓ....استاد نے پوچھا وہ اس عمر میں شادی کیو کرے ہیں😮؟؟؟ بچہ نے کہا سر وہ تو نہیں کررے...میں زبردستی کروارہا ھوں 🤗🤗
آسرا دے کے مرے اشک نہ چھین
یہی لے دے کے بچا ہے مجھ میں good morning..
آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟
تجھ سے بچھڑ رہی ہوں تجھے کھو نہیں رہی.. Good night
لباس جتنا مرضی مہنگا پہن لیں....لیکن....گفتگو سب بتا دیتی ہے...آپ کتنے قیمتی یا سستے ہیں...
ڈاکٹر کےبند کلینک کے باہر لمبی قطار لگی تہی؟؟💃🏃🕴
ایک سردار بار بار لائن میں گھستا اور لوگ پکڑ کے پیچھے دھکیل دیتے....😞
سردار لگے رھو بھائیوں میں بہی کلینک نہیں کھولتا😟😟
پٹھان..دوسرے پٹھان سے...یارا یہ سینٹ میسج کیا ھوتا ہے؟؟🤔دوسرا پٹھان..سچی تم تو جاہل کا بچہ ہے...سینٹ میسج کا مطلب ہے🙄 خوشبوں والا میسج😀
حال تو سب ہی پوچتے ہیں...بس ایک وہی نہیں پوچتا جیسے بتانا ھو؟؟؟
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
پپو آج میرے کتے نے انڈا دیا ہے🤗🤗..دوست پاگل ھو کیا کتا کب سے انڈا دینے لگا؟؟🤔🤔...پپو یہ میرا اسٹائل ہے..میں نے اپنی مرغی کا نام کتا رکھا ھوا ہے😋😋
Wish me Friends... Mri id ki Anniversary🎂hai... 1st.. 🍰
پٹھان رکشہ والے سے....اسٹیشن جانے کے کتنے پیسے لوگے؟؟؟..رکشہ والا..50 روپے..پٹھان یہ لو 20...رکشہ والا بیس روپے میں کون لے کر جاۓ گا...پٹھان تم اتر کر پیچھے بیٹھو ہم لے کر جاۓ گا😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain