تیرے آنے کی کیا امید مگر
کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ good night...
He.. Kia krti ho?? ☺
Me.. Intezar... 🙈
He.. Kis ka??? 😎
Me.. Sunday ka.. 😛😛😛
Ban ja tu mera Raja taino... Cocking🍝 sikha dn GI... 😀
قدر کرنا سیکھ لوزندگی میں...کوئ بار بار نہیں آتا...اور میرے جسی بلکل بہی نہیں....🙈🙈
اگر آپ کو زندگی میں کوئ چیز مانگنے کو ملے...تو آپ کیا مانگوں گۓ؟؟؟🤔🤔🤔
خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں
اسلام وعلیکم..میرے لیۓ دعا کرنا دوستوں...مجھے 101 بخار ہے🤒🤒.پہر انشاءاللہ بات ھوگی...
بستر سے اٹھ کر مسجد تک جانہ سکے....خواہش رکھتے ہیں،قبر سے اٹھ کر جنت جانے کی...
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ" محبت "ھو...کچھ رشتے "محبت"سے بہی اونچا مقام رکھتے ھیں ❤
کچھ مرد سارا دن گھر پر ہی ھوتے ھیں😍....اور عورتوں کو ساس کی کمی محسوس ھونے ہی نہیں دیتے😞..
جھاں آپکی ضرورت نہ ھو 😥؟؟؟؟وہی بیٹھے رہے...🤓..اور جنھیں مسئلہ ہے انہیں اور تپائیں...😋😋
20 منٹ سانس روک کر دیکھیں........محبوب آپ کے جنازے میں ھوگا...🤓🤓🤓

خدا توفیق دیتا ہے جنہیں وہ یہ سمجھتے ہیں
کہ خود اپنے ہی ہاتھوں سے بنا کرتی ہیں تقدیریں jumma Mubarak....
اس کے بارے میں بہت سوچتی ہوں
مجھ سے بچھڑا تو کدھر جائے گا ..F..
کچھ لوگوں کو اگر آلہ دین کا چراغ مل جاۓ تو؟؟؟؟؟ اس میں بہی چاۓ ڈال کر پی لیں گۓ... اندر بےشک جن کو چھالے پڑھ جاۓ..😕😕
عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں....😕😕کیونکہ ان میں کچھ ایسا اضافی نہیں جو گھر میں ماں بہن یا بیٹی میں نہ ھو..👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain