آپنے کام سے کام رکھنا بہی ایک کام ھے..جو کافی لوگوں سے نہیں ھوتا... Good morning..
کچھ لوگوں کے غصے کا یہ عالم ھوتا ہے کہ...اگر بلی پر بہی غصہ آۓ نہ تو اسے بہی کُتی بول دیتے ھیں..🤓🤓
میرے ملک کے نو جوانو...کسی لڑکی کی پوسٹ پر گُھس کر کمنٹ کرنے سے...گہر نہیں بستے...😥😥
چہرے کالے ھو تو کریم لگائ جاتی ہے...کرتوت کالے ھو تو موبائل میں کوڈ..😃😃

سب اچھا ھوگا...سوچ تو اچھی رکھوں...❤ good morning...
پتا نہیں لوگوں کو اتنا کچھ کیسے یاد رہتا ہے؟؟😕میں ایک روم سے دوسرے روم جاؤں تو یہی بھول جاتی ھوں لینے کیا آئ تہی.😟
نصیحت کیسے کرے...صاحب...یہاں ہر شخص کہتا ہے مجھے پتا ہے..🙄
Aaj sb apni apni kamzori btao??
Meri kamzori ye hai k Jb kisi se larai khtm hojye mujhe Jb hi ache ache ans yad aty hain... 😟😟

یہ عام بات ہے کے ہر شخص کا نام الگ ھوتا ہے...لیکن جب ہجوم میں اوۓ بغیرت بولو تو...پانچ دس بندے مڑ کر ضرور دیکھتے ھیں...😁😁
ضروری اعلان....پاکستان کی ترقی کیلۓ...نوجوانوں کو گھر سے نہیں...خواتین کے انباکس سے نکلنا ھوگا...😥😥
بھائ کہنے کے جرم میں مجھے بلاک کردیا..22 سال کے بچے نے..😟
چاۓ میں لیز ڈبو کر کھاۓ...اگر مزہ نہ آۓ تو دوبارہ اسی واحیات حرکت نہ کرے...😄😄
Itne nayab nh Koi chahye Hamain... Itne Aam bi nh Koi thukraye Hamain...
کھاں ھے وہ عظیم لوگ..جنھونے..غبارے پڑھنے کے بعد..اس کی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہے..😃😃
چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ھیں؟؟عاشقوں کے مشھور ترین جملے کمنٹ کرتے ھیں..تم نہیں ملی تو زہر کھالوں گا...😉😉Now your ten
Safaiyan deni choor di hai mne??? Bht buri hun sidi c bt hai..
"... Meri post se har jaga Ujala hojye... 💥💥jo Comment na kry wo Kala hojye Ameen... 🙊🙊🙊
دوسروں کی زندگی...کبہی خوشی کبہی غم..اور میری..کبہی غم..کبہی ذیادہ غم..کبہی تو حد سے زیادہ غم...😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain