Duniya k sare jhot ake tarf..Or rehne dete iski kiya zarorat thi..🎁Wala jhot ake taraf...
😜😜😜
یوں تو بہت اداس تھا وہ مجھ سے روٹھ کر میں نے منانا چاہا تو نخرے میں آگیا
Koi ja k usy samjhe..k bat na krne se muhabat khtam nh hoti...
Tum hi se bekhabar ho k..tumhara hi intezar hai...😔😔😔
Mne dil se usy nikala..Jo na krna tha kr dala..phr bhi yad ushi KO krta hai ye dill...
Ahsas nh tujh KO me piyar karo kitna..kr dungi pagal chahun gi saman itna...😢😢
لاؤں گی کہاں سے میں جدائی کا حوصلہ
کیوں اس قدر قریب آ گئے ہو تم
بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم
روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے
لاؤں گی کہاں سے میں جدائی کا حوصلہ
کیوں اس قدر قریب آ گئے ہو تم
تم تو وفاؤں کا سمندر ہوا کرتے تھے
پھر کسی سے سیکھ لیا محبت مین ملاوٹ کرنا

تم محبّت کی ______بات کرتے ہو
میں محبّت سے_____ بات کرتی ہو
میں چاہتی ہوں کے وہ اور جی لے
لیکن وہ تو مجھ پہ مرتا جا رہا ہے
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
🙈🙈
محبت ہم دونوں ہی بہت کرتے تھے میں اس سے اور وہ کسی اور سے
کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا!
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔💔
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے
آپکو اور آپ کے اہل و عیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک اللہ پاک سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے
مانا کہ کہنے سے بہت ڈرتی ہوں ۔۔۔ مگر سچ ہے میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں ۔
🙈🙈۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain