کیوں نہ کروں میں اپنے آپ پر غرور ۔۔۔۔۔ مجھے اس نے چاہا جس کے چاہنے والے ہزاروں تھے۔۔۔۔۔۔
وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!! وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا!!💕💕
اُترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود . اِک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اِس قدر
Ramzan-ul-Mubarak ka akhri Jumma Mubarak..Allah pak hamre Roze Qabool kre..or ham se jo thora bht acha amal hwa ho usko apni Bargah-e-illahi me Qabool kry Ameen..Alvida Mah-e-Ramzan...
ان جھیل سی گہری آنکھوں میں ڈوب تو جاؤ لیکن ڈر لگتا ہے کہ پھر سے کنارے پر نا دھکیلی جاوں
لوگ زلفوں کے اسیر ہوتے ہیں اس نے میرے حجاب پہ دل ہارا ہے
ہم وہ درویش لوگ ہیں جن سے مل کر لوگ بے وجہ بھی محبت کرتے ہیں
اپنی انٹری سب سے لیٹ ہوتی ہے پر جب بھی ہوتی ہے گریٹ ہوتی ہے
برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہیں مجھ میں
بہت بد لحاظ بد تمیز ہوں میں لیکن سمجھنے والوں کے لیے بہت عزیز ہوں میں
کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا ترستی ہے
مقدر نے کی ہم سے بغا وت اس قدر
کہ ایک شخص ہماری زند گی ویران کر گیا۔
Ramzan-ul-Mubarak...Ka 3sra...Or Ramzan-ul-Mubarak k 3sre Ashre Ka phle jumma Mubarak...Allah pak hamre Roze Qabol kre Ameen...
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم.... 💔
مانا کے حسن کے بادشاہ ہو تم مگر ہم بھی سادگی میں کمال رکھتے ہیں
مختصر سنو گے؟ خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں
اگر کسی کی بہن یا بیٹی کو آپ کی وجہ سے راستہ بدلنا پڑے تو گلی کے کتے اور تم میں کوئی فرق نہیں
دل کی سختی تو یہ ہے کہ تجھ کو موسیقی تو رولا دیتی ہے مگر قرآن کی تلاوت نہیں😔😔😔
عید کے دن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
کچھ مسکراہٹیں ادھار مانگنیں ہیں، زندگی سے مجھے عید آنے والی ہے، مجھے رسمیں نبھانی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain