Damadam.pk
Noman-malik-11's posts | Damadam

Noman-malik-11's posts:

Noman-malik-11
 

جس نے روزہ دار کا روزہ افطار کرایا اسےبھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لیے ہو گا اور روزہ دار کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہو گی۔
(جامع ترمذی)

Noman-malik-11
 

روزہ دار کی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں کرتا.
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے فرمایا:
تین آدمیوں کی دعا رد نہیں کی جاتی۔
1- عادل حکمران،
2- روزہ دار حتی کہ روزہ افطار کرلے،
3- اور مظلوم
(ترمذی شریف 3598 حدیث حسن)

Noman-malik-11
 

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😢
کراچی اورنگی ٹاٶن میں غربت سے تنگ آکر پوری فیملی نے خود کشی کرلی
😭😭
ظالم دجال حکمراں کو اللہ تباہ برباد کرے جو غریبوں کو ایسے برباد کرتے ہے

Noman-malik-11
 

*❣🌷🌷آج کی پانچویں بات❣🌷🌷*
*اگر ! کامیابی چاہتے ہیں تو نمازی بن جائے کیونکہ بغیر نماز کے کامیابی نہیں*
*اللّٰہ ہم سب کو پابندی سے نماز پڑھنے والوں میں سے بنائے آمیں !*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌼❣❣❣🌸🌼🌸
Ameen
❤❤

Noman-malik-11
 

*❣🌷🌷آج کی چھٹی بات❣🌷🌷*
*مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا عورت پردہ کو جہالت سمجھتی ہے ،*
*مگر دونوں کو احترام اور عزت کی تلاش ہے ۔*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸

Noman-malik-11
 

*🌷🌷❣️آج کی دوسری بات❣️🌷🌷*
*اپنے ہم سفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو،*
*کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸

Noman-malik-11
 

*🌷🌷❣آج کی تیسری بات❣🌷🌷*
*دُنیا میں اگر کوئی قابل بھروسہ ہے*
*تو وہ صرف رب کی ذات ہے*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸

Noman-malik-11
 

*🌷❣آج کی پہلی بات❣🌷*
*نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے ، وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل ، کھیل رہے ہیں*
*لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸

Noman-malik-11
 

Assalam o alaikum
all friends
sehri ka time ho rha hai
ma to sehri kar rha hon or sab
😚😚
❤❤
😛😛
😜😜
😙😙
🍓🍓
🍒🍒
🍕🍕
🌭🌭
🌮🌮
🍗🍗
🍔🍔
🌯🌯

Noman-malik-11
 

*🌷🌷❣️آج کی دوسری بات❣️🌷🌷*
*اپنے ہم سفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو،*
*کیونکہ تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸

Noman-malik-11
 

جب *انـــسان* کا یقین اس
بات پر *کامل* ہوجـاتا ہـے
کہ *الــلّٰــه* بہتـرین عطا کرنے
والا ہـے تو اس کے *دل* سـے
تمـام *خدشـــــات* مٹ جاتے ہیں
اور وہـاں صرف *سـکون* رہ جاتاہے

Noman-malik-11
 

روزہ دار کی دعا اللہ تعالیٰ رد نہیں کرتا.
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے فرمایا:
تین آدمیوں کی دعا رد نہیں کی جاتی۔
1- عادل حکمران،
2- روزہ دار حتی کہ روزہ افطار کرلے،
3- اور مظلوم
(ترمذی شریف 3598 حدیث حسن)

Noman-malik-11
 

يَعْلَمُ خَآئِنَةَ الْاَعْيُنِ وَمَا تُخْفِى الصُّدُوْرُ (19)
وہ آنکھوں کی خیانت اور دل کے بھید جانتا ہے۔
(سورہ غافر)

Noman-malik-11
 

رسول اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
روزے دار کے منہ کی بُو اللہ تعالیٰ کے ہاں کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پاکیزہ ہے-
صحیح مسلم

Noman-malik-11
 

حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا:
ہر چیز کی زکوۃ ہوتی ہے اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے۔
(ابن ماجہ)

Noman-malik-11
 

✍🏻 *جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

Noman-malik-11
 

*نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے*💞💞💞

Noman-malik-11
 

*نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے*💞💞💞

Noman-malik-11
 

*اگر آپ اپنے تکبر کا علاج چاھتے ھیں تو اپنے ھاتھ سے ایک بار مُردہ نہلا کر دیکھیں*💞💞💞

Noman-malik-11
 

Assalam o alaikum
all friends
ma damadan chori rha hon
mare Laif ma aa gye haai larki
❤❤
😜😜
❤❤
😜😜
😚😚
woh boli rhe haai damdama chori do mane bola ok thek haai ma chori rha hon jani
❤❤