aj mare mood off haai
all friends
😂😂
😛😛
❤❤
🙇🙇
وہ دن بھی کمال ہوگا 🔥
جب ہمارا انتقال ہوگا
تمہارے ہجر کا انجام خوبصورت ہے
بہت اداس مگر شام خوبصورت ہے
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖...
┄┅════❁﷽❁════┅┄
🤲رســـول اللہﷺ کی دعائیـں🤲
*🌙رمضـــــــان المبـــارک*🌙
⑫🌹 *« اللّٙھُــمّٙ إنِّي أَسْأَلُك مِنْ فَضْـــلِكَ وَرَحْـــمَتِكَ، فَإِنَّهُ لاَ يَـمْلِكُهَا إِلاَّ أَنْتَ »*
*♥ترجمــــہ:
"اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں، بےشک تیرے سوا اس کا کوئی مالک نہیــں ہے-"
📚السلسلة الصحیحة: ١٥٤٣
═════════════𖣔
🎗Beshak
❤❤
❣️🤲🏻 🌙۔
*اپنے جسم کے وقار کے لیئے اپنا سر اونچا رکھو اور اپنی ذات کے وقار کے لیئے اپنی نظریں نیچی رکھو....!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
Noman
*کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیــــں ... دنیا کو سنانے کے قابل ... کچھ لوگ نشانی ہوتے ہیــــں ... بس دل میں چھپانے کے قابل ......!!!*💞💞💞
Aj roza rakha ya nhi
sab batao muhje
❤❤
😜😜
😘😘
😍😍
😎😎
Assalam o alaikum
all friend
❤❤
😜😜
😗😗
یہ جبر ہے اتفاق نہیں....
ہم جیسا ہونا سب کے بس کی بات نہیں...
🦋🦋
Noman
محبت انتہائی خوبصورت چیز ہے❣
مگر عزت انمول ہوتی ہے🔥
Noman
"سر بھی نہ دکھے اسکا.🍀🌸
جس نے دل دکھایا ہے"!❤✌
__________💕💯
وہ دن بھی کمال ہوگا 🔥
جب ہمارا انتقال ہوگا
Noman ali malik
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر💥
قافلے راہ بھول جاتے ہیں✌
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*🌙رمضـــــــان المبـــارک*🌙
⑪🌹رســول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
*« کجـــھور مــــؤمن کی بہتــــرین سحـــــری ہے۔»*
📚صحیح الترغیب: ١٠٧٢
═════════════𖣔
🎗t.me/HadeethERasool
🌿🥀روزہ توڑ دیا
🏮🔮ایک آدمی نے رمضان میں روزہ توڑ دیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ ایک غلام یا لونڈی آزاد کرے یا دو ماہ کے روزے رکھے یا ساٹھ مساکین کو کھانا کھلائے۔
📘 مسند احمد، 3823
🌹 *ہر انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی تو خامی ہر کسی میں ہوتی ہے اس لیے درگزر کرنا سیکھیں۔*
*💕💕🤲* ༼༗ * ༗༽
❣️🤲🏻 🌙۔
*اپنے جسم کے وقار کے لیئے اپنا سر اونچا رکھو اور اپنی ذات کے وقار کے لیئے اپنی نظریں نیچی رکھو....!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain