Damadam.pk
Noman-malik-11's posts | Damadam

Noman-malik-11's posts:

Noman-malik-11
 

*اِصلاحی قَول*
*"دِل"* سے
*بولـــــــــــــــــــــــــــنا!*
سیکھیں گے تَو،
لوگ *"دِلُوں"* سے سُنیں گے،
اور اگر!
*"زُبان"* سے بولنا سیکھیں گے تَو،
لوگ صِرف *"کانُوں"* سے ہی سُنیں گے•••••
Noman ali

Noman-malik-11
 

*اِصلاحی قَول*
*تَـــــــــــــــــــــــــــنگ!*
دماغ لوگوں کے ساتھ،
یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ،
*اُن کا مُنہ ہمیشہ "کُـــــــــھلا" رہتا ہے••••••*

Noman-malik-11
 

*اِصلاحی قَول*
دِل سے
*اُتـــــــــــــــــــــــــرے!*
ہُوئے لوگ،
سامنے بھی کھڑے رہیں تَو،
*"نظر نہیں آتے"*••••••

Noman-malik-11
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*کم سے کم لیں*
*زیادہ سے زیادہ دیں*
*دینے والا ہاتھ ہمیشہ لینے*
*والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Noman-malik-11
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*گنـــــاہ گار* کــی *عـاجــزی*
*عـبــــادت گــــــذار* کــے
*غــــــــرور* ســــے *بہتـــر* ہـــے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Noman-malik-11
 

*بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت تک...Fairy 💥*

Noman-malik-11
 

پاکستانی خواتین کو کچھ اور یاد رہے نا رہے لیکن یہ ضرور یاد رہتا ہے کہ ہماری 1 پلیٹ فلاں کے گھر گئی تھی اور ابھی تک واپس نہیں آئی😂

Noman-malik-11
 

قبول ہے قبول ہے قبول ہے جس لڑکی نے پڑھ لیا ہے اب وہ میری ہے 🙈🙈🙈
انج تے فیر انج ہی سہی
😂😂😂😂

Noman-malik-11
 

پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅
ya dekho lo 😐😐

Noman-malik-11
 

گورنمنٹ کی طرف سے انصاف امداد کے ذریعے امداد کا اعلان کر دیا گیا ہے اب یہ ہر گاؤں کے پڑھے لکھے لوگوں کا کام ہے پلے سٹور سے انصاف امداد اپلیکیشن کو down load کریں اور غریب لوگ کی مدد کریں

Noman-malik-11
 

🤔 *سوچنے والی بات ہے* 🤔
جب بھی سنا ہے #لڑکوں سے ہی سنا ہے کہ میں #بڑا_آدمی بنوں گا،
کبھی لڑکی کو کہتے سنا ہے ...؟
کہ میں
#بڑی_عورت بنوں گی ۔
😋😋😋😋😋😋

Noman-malik-11
 

اس طرح نہیں سدھرنے والا سائیں
لفظ با لفط ۔۔۔۔۔ ازیت بخشی جائے۔۔۔😔

Noman-malik-11
 

سب دیکھتی ہیں، سب جھیلتی ہیں
یہ آنکھوں کی مجبوریاں ہیں 💔

Noman-malik-11
 

قبر هر روز 4آوازیں دیتی ہے.
1:یہاں اندھیرا ہے روشنی لانا.
2:میں خاک ہوں بستر لانا،
3:تنہائی ہے دوست لانا.
4:سانپ بچھوں ہے اعمال لانا.
الله تعالی فرماتے ہیں کے جو شخص میرا پیغام17جگہ پہچائیگا اسے10دن بعد خوشی ملیگی اور جو نظر انداز کریگا وہ پورا سال نا خوش رہیگا
Beshak ❤❤

Noman-malik-11
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *06 شعبان 1441ھ* 💎
🔖 *31 مارچ          2020ء* 💎
🔖 *18 چیت  2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🍁 *مریض کا موت کی تمنا کرنا!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی تکلیف میں اگر کوئی شخص مبتلا ہو تو اسے موت کی تمنا نہیں کرنی چاہیئے اور اگر کوئی موت کی تمنا کرنے ہی لگے تو یہ کہنا چاہیئے «اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي، وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي» ”اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہے مجھے زندہ رکھ اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھ کو اٹھا لے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -5671»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Noman-malik-11
 

📢📢📢📢📢📢📢📢
تمام ممبرز کو یہ اطلاع
دی جاتی ہے آج کل جو یہ وبا پہلی ہوٸی ہے کرونا واٸرس۔۔
تمام ممبرز احتیاط کریں اور صفاٸی کا خاص خیال رکہیں اور 5 وقت نماز پابندی سے ادا کریں اور اللّٰہﷻ سے دعا کریں کہ اللہ ھم سب کو اس مرض سے نجات عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔
📢📢📢📢📢📢📢📢📢
Ameen ❤❤

Noman-malik-11
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
Noman ali

Noman-malik-11
 

تیری مرضی ہے جہاں ہاتھ پکڑ کر لے جا ......!!
مجھ سے اب تیرے بناء نہیں رہا جاتا..........!!
Noman ali

Noman-malik-11
 

دل ❤ تجھ پے فدا ہوا..........
کم بخت شوق سے تباہ ہوا .......
Noman ali

Noman-malik-11
 

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!
:Noman ali