پہلے عاشق، پھر نادان، اور اب شرابی کہنے لگے،،!!!
دیکھ تیرے عشق میں -- ھم ترقی کرنے لگے،،!!!
Noman ali ❤❤
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
Noman ali
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
Noman ali ❤😛
کبھی تو چونک کر دیکھے کوئی ہماری طرف🔥
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے🔥
#Noman ali ❤❤
اگر وہ باتیں کرے دردِ سر چلا جائے🥀
طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلاجائے🌹
ہر ایک پل تجھے کھونےکا خوف ھے دل میں🥀
کچھ ایسا کر کہ مرے دل سےڈر چلا جائے... 🌹
Noman ali
میں شہزادہ ہُوں اپنے اُنہوں کا۔۔
جب وہ ملیں گے تو بتاؤں گا 💕
Noman ali ❤❤
____ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے! کچھ اندھیروں میں تھے
Noman jan ❤❤
اک ملاقات تھی جو دل کو سدا یاد رہی
ہم جسے عمر سمجھتے تھے، وہ اک پل نکلا
Noman ali malik ❤❤
شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹیھک رہے گی
یہ وہ حکیم ہے جو لفظوں سے علاج کر تے ہیں

تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖
میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥
*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
❣🤲🏻 🌙۔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب تمہارا ہے تو سب کچھ تمہارا ہے۔۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*رب سے جب کچھ مانگو تو رب کو ہی مانگو کیونکہ جب رب تمہارا ہے تو سب کچھ تمہارا ہے۔۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
صاحب، زیادہ قریب مت جانا.."-
ان نگاہوں کو جھیل کہتے ہیں😉🔥
صاحب، زیادہ قریب مت جانا.."-
ان نگاہوں کو جھیل کہتے ہیں😉🔥


چلوآج مل کرپوری
دنیاکو
*"الله"*
کےذکرسےجگادیں
*سبحان الله* 100
*الحمدلله* 100
*الله اكبر* 100
آج
اس *sms* كو اتناپھیلاؤ
*جتنی *الله* نےتوفيق
دی ھو__*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain