Damadam.pk
Noman.rajput.190's posts | Damadam

Noman.rajput.190's posts:

Noman.rajput.190
 

*خوشخبری*
*All Network Balance save code*
*یہ کوڈ صرف ایک بار ملائیں*
*اس کے بعد بیلنس ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔*
ان تمام نیٹورکس نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے بیلنس محفوظ کرنے کا کوڈ جاری کیا ہوا ہے*
*اب نیٹ پیکج ختم ہونے پر بھی بیلنس نہیں کٹے گا پیکج نہ بھی ہو اور ڈیٹا ان ہو تب بھی بیلنس نہیں کٹے گا.*
________________.
________________
*Jazz* *275#
*Zong* *4004#
*Ufone* *3344#
*Telenor* *7799#
*Warid* *869#
*وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کیساتھ بھی شئر کیجئیے تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں*

Noman.rajput.190
 

وہم ایک ایسی تلخ چیز ہے
جو حقیقت کو بھی کھا جاتی ہے.

Noman.rajput.190
 

ﺧﻮﺍﺏ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﮌﮮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ !!!! .... Good morning

Noman.rajput.190
 

اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔

Noman.rajput.190
 

*حرف السین*
*سوچ*
*★...جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللّٰہ تم کو اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کرتے...★*
💞💞💞

Noman.rajput.190
 

لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں
کیونکہ نصیحت اکثر ایک کان سے داخل ہو کر
دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پہ لگتی ہے ۔ Nomi

Noman.rajput.190
 

لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں😒
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتیں😝
😁💀😂😂

Noman.rajput.190
 

السلام عليكم ۔ ۔

Noman.rajput.190
 

ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر ...🥀🔥🍂
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی...🔥❤
*_HəəŘ__________✍🏻*

Noman.rajput.190
 

رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی دامادام پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀

Noman.rajput.190
 

السلام عليكم پاکستان

Noman.rajput.190
 

دور تک ساتھ دیا کرتی ہیں آنکھیں ان کی
تونے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ھوۓ لوگ؟....
💔

Noman.rajput.190
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕good morning

انداز  ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤

نام بھی وہی ہے اور  پہچان بھی وہی ❤❤
N  : انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤ نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی - 
Noman.rajput.190
 

چل اب تو اپنے ہنر کو آزما_____ کے دکھا☝
نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے دکھا💔💔

السلام عليكم .be happy  look like me .🙃🙃
N  : السلام عليكم .be happy look like me .🙃🙃 - 
Noman.rajput.190
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔. By Nomi.😉

Noman.rajput.190
 

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️

Noman.rajput.190
 

تو لکھاں کروڑ اں دی گل نہ کر....👌💕
"سوہنیا"
میرے اک وی یار دا کوئی مل نئ....

Noman.rajput.190
 

واہ میرے مولا تیری قدرت...😊
اجازت 4 کی ہے😎
تے لبدی اک وی نئ😥