دھمال دُھول اُڑائے تو __عشق ہوتا ہے.. وجود وجد میں آئے تو، عشق ہوتا ہے... بہا رہا ھے __ وہ جلتے چراغ پانی میں.. اُتر کے تہہ میں جلائے تو، عشق ہوتا ہے...
محبت چیز ایسی ہے . کبھی ہوتی ہے اپنوں سے کبھی ہوتی ہے سپنوں سے . کبھی انجان راہوں سے . کبھی گمنام ناموں سے . محبت چیز ایسی ہے . کبھی ہوتی ہے پھولوں سے . کبھی بچپن کے جھولوں سے . کبھی بے اِخْتِیاری میں . کبھی پکے اصولوں سے . محبت اک محبت ہے . محبت اک صداقت ہے . محبت اک عبادت ہے . محبت چیز ایسی ہے . دکھوں میں رول دیتی ہے ، درد انمول دیتی ہے ، زہر بھی گھول دیتی ہے . محبت چیز ایسی ہے .By Nomi
*حرف السین* *سکون قلب* *★...جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا...★* 💞💞💞