آسلام علیکم ۔🐞🐞
Kesy hu sab ky sab nikamye .🙁🙁🙄
دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں زندگی نہیں 💔🥀
اک دل ہے کہ بسایا نہیں جاتا ہم سے
لوگ صحراوں کو گُلزار بنا دیتے ہیں♥️♥️
*تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب*
*ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں🖤*
*تم .....''محبت '' ___ اٹھائے پھرتے هو..*
*هم ..... ''محبت '' __ لٹا کے بیٹھے هیں ..🤍*
Mod off .😣😣
🎸🎸.Tun Saanuuu chad ju naawe banaie Ooo yaaar kithee Aaaaaa🎶🎵🎧.
۔Song.. Bazaar by.🎤Afsana khan
Good morning 🌞🌞 friends
.🙁🙁گزر تو جاے گی دوستوں کے بغیر لیکن۔۔🖤
بڑی اٌداس بڑی سوگوار گزرے گی۔۔😌🙃
وَقت کبھی
دِکھائی نہیں دیتا
مگر
دِکھا بہت کُچھ دیتا ہے.
ادب کی بات ھے محسن ورنہ سو چو تو
جو شخص سنتا ھے وہ بول بھی سکتا ھے
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے تو مجھے سینڈ کردو سب مجھے کہتے ہے تمیز سے بات کرو ۔🙁🙁🙁🙁🙁
بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain