Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

جوانی میں تو عشق ہو سکتا ہے
پر یہ آنٹیاں کیوں اداس
شاعری کرتی ہیں 🤔🤔??

Noman1996
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے..✌
مگر سالن کا کوئی نہیں سوچتا😐

Noman1996
 

پتہ نہیں میں Sweet ہوں
یا مچھر پاگل ہیں😂🙄😕😕

Noman1996
 

شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝

Noman1996
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی 💙

Noman1996
 

هروقت دل پے حملہ کرتے هو
تمهارا نام جان لیوا رکه دوں کیا❤️❤️

Murgha bhi bad main uthta hai.
N  : Murgha bhi bad main uthta hai. - 
Noman1996
 

کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لیے قسموں اور وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
بلکہ اسے نبھانے کے لیے دو خوبصورت لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے
اک بھروسہ کرنے والا دوسرا اسے سمجھنے والا💞

Noman1996
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی..
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا😜🙈

Noman1996
 

Open challenge
انسان کے جسم کے کون سے تین حصے ہیں جن کو کاٹنے سے درد نہیں ہوتا
1) بال
2)ناخن
3) تیسرے حصے کا نام بتائیں ؟

Noman1996
 

Koi Wi-Fi ka password he bta 2 Yar 🙈

Noman1996
 

دل نا اُمید تو نہیں،نا کام ہی تو ہے🙂
لمبی ہے غم کی رات،مگر رات ہی تو ہے🥀💔

Noman1996
 

موبائل چلاتے وقت گاڑی کان سے مت لگائیں😏🚫
ساری توجہ حادثے پر رکھیں تاکہ کوئی سڑک پیش نا آئے🙋♂
خاموش میسج💞

Noman1996
 

جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا ؟💔

Noman1996
 

" میں اتنا تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا ہوں کہ مجھے ننگے سر اور بنا دوپٹہ کے خواتین
اچھی نہیں لگتیں_" 😊🔥

Noman1996
 

بابا جی کہتے ہیں کہ دنیا کے سارے . نوٹوں پر تصویر مردوں کی ہے ـ
پر قبضہ عورتوں کا ہوتا ہے ـ 😜😂😂😂

Noman1996
 

اور بتاؤ!
کدھر گیا وہ شخص
جس کا نام تم نے لائف لائن رکھا تھا؟ 😁

Noman1996
 

دُعا ہر چیز بدل سکتی ہے
دُعا نے اپنا نمبر بھی بدل لیا
😒😑😔

Noman1996
 

خالى جیب والا مرد دنیا کى ہر عورت کے لیے بدصورت ہوتا ہے

Noman1996
 

Apki age kia hy?
Meri to 🖐🖐🖐🖐✌️✌️ hAi😂
Note : issi trah btani hai🤣