ﺗﻢ ﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﮐﺮﻭ 😍
ﭘﺎﻭﮞ ﭼﭩﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ
ﮐﺮﯾﻢ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ🤗😂😁😜
ہینڈفری کو جتنا مرضی تمیز سے رکھ لو اسکی ایک سائیڈ نے اپنی اوقات ضرور دکھانی ہوتی ہے😏
ایک لڑکے اور ایک لڑکی کی شادی ہوئی..🥰
آپ یقین نہیں کروگے کہ دوسرے دن ہی
انکا بچا ہوا😮😮
.
.
.
.
کھانا خراب ہو گیا..🤦♀🤦♀
فریج میں نہیں رکھا تھا نا😮😮😮🏃♀
🤷♀🤣
👰 😂😂😂😂😂
لڑکی : مُجھے ذلیل لوگ پسند ہیں🤪
لڑکا : ہاں تو میں کلاس کا CR ہوں 💁
اپنے جانو کی طرف سے اپنے اوپر لگی ہوئی
ایک پابندی کمنٹ فرمائیں🙈😜
سنگل لوگوں کو اسلام وعلیکم..😒😂
پھر گھونٹ دیجیئے گا گلا شوق سے مگر! کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دئیجئے💔
ضرورت برائے امی کے ساتھ بیٹھ کر ڈرامے دیکھنے والی 😌🙊😂
بے دردی سے دبائے جانے والی چیزوں میں
غریبوں کے حقوق آج بھی دوسرے نمبر ہیں..
😉😉😐
ایسے پانچ لڑکوں اور لڑکیوں کا نام بتائیں جنکا انگلش میں حرف کم اور اردو میں زیادہ ہوں
جیسے ( اعجاز) Ejaz
اللہ کا دیا سب کچھ ہے 😍 بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے ۔۔😂🙈
کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے پاس
تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائیں 🙊
(☕+🍊)
🤪🤧
🍁🍂🧡💥🧡💥🧡🍂🍁
سگریٹ نوشی ایک برائی ہے آؤ اسے ختم کریں
اک ڈبی تسی مکاوْ تے اک میں 😜 🚬
ایک پتلی ،ڈبلی مس کلاس میں بچوں سے
بچوں دنیا کیوں گھومتی ہے ؟
ایک بچہ مس ناشتہ ذرا تگڑا کیا کرے پھر نہیں گھومے گی
😒😜😂
ڈھونڈنے والوں کو جلد ہی سمجھ آ جاتی ہے کہ یونیورسٹی والے ڈگری کو پائپ کی طرح گول کر کے کیوں دیتے ہیں
بیوی نہا کر نکلی تو شوہر اس کو گھورنے لگا
بیوی : ہائے آج تو آپ بہت رومنٹک موڈ میں ہے 🤭
شوہر : بکواس بند کر اے پانی میں اپنے لئ گرم کیتا سی 😒😏
لائن مار لیجئیے
آج ہم آن لائن ہیں😂😂
دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک وہ جن کے موبائل کی بیٹری %15 بھی ہو تو کہتے ہیں جب تک بند نہیں ہو گا موبائل کو چھوڑنا نہیں😂😂😂
اور دوسرے وہ جن کی بیٹری %85 بھی ہو تو کہتے ہیں ابھی چارج کر لیتے کہیں بیٹری کم نا ہو جاۓ
آپ کونسے والے 😹😹😹
جو بیوی اپنے شوہر سے ڈرتی ہے وہ سیدھی جنت میں جاتی ہے اور جو نہیں ڈرتی اس کےلیے یہ دنیا ہی جنت ہے😁
خود کو امیر کر اتنا کہ ہر لڑکی تجھ
سے خود پوچھے بتا تیرا نمبر کیا ھے 😜
شوہر سے قرآن مجید حفظ نہیں ہو رہا تھا
اس نے اپنی بیگم سے حافظے کی کمزوری کا رونا رویا
بیگم نے قسم کھا کر کہا:
اگر تم ایک سال میں قرآن حفظ کر لو تو میں تمہاری دوسری شادی کرا دوں گی
شوہر کو تو جیسے غضب کا حافظہ عطا ہو گیا
اس نے چھے ماہ میں ہی سارا قرآن مجید حفظ کر لیا
اور اس کی بیوی نے تین دن روزے رکھ کر قسم کا کفارہ دے دیا 😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain