پاکستان میں ھزاروں نہیں بلکہ کروڑوں لڑکیاں بڈھی ہو رہی ہیں شادی نا ہونے کی وجہ ہے کہ انکو اچھا رشتہ چاہیے اچھے رشتے سے مراد کوٸی مزدور ، دھاڑی دار ، دکاندار ، پھل فروش ، یا کوٸی سیلزمین نہیں بلکہ اچھے رشتے کا مطلب مال دولت والا ، سرمایہ دار ، گاڑی...
سنو😍 آگر آپ سنگل ہے تو پلیز 10 بجے سے پہلے سو جایا کریں کیونکہ آپ کی وجہ سے رات کو نیٹ slow ہوجاتا ہے___🙊🙄😂
چلو آج اپنے اپنے موبائل کی عمر بتاو 😝😂 Mine : 2 months
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا بچھڑنا مبارک ، ولیمہ مبارک ،کاکا وی مبارک😏
چیلنج "چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں😜🙊 نوٹ چڑیل نہیں بولنا😒😒💁♀️🤷♀️😁
24 سال سے بے اولاد ہوں کیا کرں؟🙄
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ، ٹی وی چینلز کے نام نہیں لیتے ۔۔۔کہتے ہیں 20 تے لائیں ۔22 تے لائیں ۔۔۔خبراں لائیں ڈرامہ لائیں ۔میچ تے لئیں ۔۔ کارٹون ہی لا دے۔ 😉😉😉😉
مجھے اقبال ڈے کی #چھٹی نہیں ملی۔۔۔۔۔میں نے بھی انکے لئے کوئی #post نہیں کر نی😕😕😕
🤪جھوٹ نہیں بولنا🤪 موبائل کی سکرین پہ کس کی تصویر لگائی ہوئی ہے. 🤔😁🙊
آپ کے پاس کتنی کی ہینڈ فری ہے لمبی لمبی نا پہینکو 😄😑
آج کل کا پیار Bluetooth 📲کی مانند ہوچکا ہے اگر ساتھ رہو تو Connect اور اگر تھوڑا سا دور ہو جاؤ تو Searchig for New Device 😂😂😂
جس لڑکی کے گوڈے چٹے ہوں اس کی خوبصورتی پہ کبھی شک نہ کرنا…😂
بائیک کا سائلنسر پھاڑ کر شور مچا نے والو تم لوگ تو چلے جاتے ہو پیچھے سے لوگ ایک گھنٹہ تمہاری والدہ اور ہمشیرہ کا ذکر کرتے رہتے ہیں
Other Mom : banana Shake Pee lo Sehat k liye Acha hota hai Pakistani mom ; Banana Shake pe lo Kelay kharab ho Rhy hain_😐
نزلہ تو ایسے پیچھے پڑھ گیا ہے 🤧🤧 جیسے میں اس کی پہلی محبت ہوں🤧
تم لوگ مجھے جانتے نہیں، ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں 😂😂😂😂'ہیں
یونیورسٹی میں کھولی جانے والی چیزوں میں سے کتاب آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌ کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
سنا ہے تم بھی نیم شب میں اٹھا کے تکیہ اب نیند ڈھونڈتے ہو !!!
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے👌💔