عکس عکس ، گماں گماں ، خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں ، سوال سارے مسترد
*میرے ساتھ رہتی ہے میرا ساتھ دیتی ہے*
*میں نے لکھا "تنہائی"زوجیت کے خانے میں🔥*
میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
😞 💔

ایک صاحب پارٹی سے واپس آۓ تو بیگم نے اصرار کیا کہ انہیں پیزہ کھلانے لے چلے . دونوں بیٹے اور ان صاحب کی بہن کو ساتھ ملا لیا گیا . ریسٹورنٹ میں سبھی پیزہ کھانے لگے . صاحب ایک طرف بیٹھ گۓ
اگلے دن انہوں نے فیس بک کھولی . ایک پوسٹ پہ نظر پڑتے ہی اچھل کر کھڑے ہوگۓ ۔ ان کی کل ریسٹورنٹ والی تصویر لگی ہوٸ تھی اور لکھا تھا
" امیر لوگوں کی بے حسی کی ایک اور زندہ مثال . خود پیزہ کھارہے ڈراٸیور بیچارہ ایک طرف بیٹھا منہ تک رہا ہے .. !! "
محبت کیا ہے🈯
1 بکواس😕 2 سکون🌸
3 منزل🌹 4 سزا😬
5 وہم 😴 6 زندگی😍
Complete the word.
T h _ _ _
سردیوں میں انڈے اوپر چلے جاتے ہیں، البتہ گرمیوں میں نیچے آجاتے ہیں ـ😷
انڈوں کا ریٹ یکساں نہیں رہتا ـ😋😍😂😐😑😂
سنو ۔!!!!
آج میری تعریف کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔🙊🙊
تم بھی میری تعریف میں ایک جملہ بول دو نا۔!!
Note : jealous log door rahen 😂😂😂
آج کاسوال.¿¿
"گاندھی جی قمیض کیوں نہیں پہنتے تھے؟
🙄🤭😜😂
بابا جی فرما رہے ہیں۔
مونی اور شیلا کے بعد جو سب سے زیادہ بدنام ہوے وہ خود بابا جی ہیں 😂😂😂
😝😜😀😝😝
ایک لڑکی نے لڑکے سے پوچھا
لڑکی ۔۔۔۔کیا آپ کو موبائیل ٹھیک کرنا آتا ہے
🌹🌹🤣🤣🤣
لڑکا۔۔۔ ہاں بتاؤ کیا مسلہ ہے
لڑکی ۔۔۔ میرے موبائیل میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کررہے
لڑکا۔۔۔۔ یہ کیا ہوتا ہے موبائیل میں تو ایسا کوئ آپشن نہیں
لڑکی ۔۔۔۔ ایک منٹ میں انگلش میں لکھ کر دیتی ہوں
Camera
Gmail
🤣🤣🤣🤣🤣
لڑکا ۔۔۔ ابھی تک کوما میں ہے
#N o mi
Delete first letter of your name and get a new name!!
Mine : oman 😹
Now your turn
آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے😇
پچھلےسال اسی دن مجھے شادی کا😍خواب آیا تھا🙁😒
Apky pass kitny wali handsfree hai
Me:350
Someone: What is better than biryani ki plate???
Me : Biryani ki daig🙈😂🤣😋😋
ایک بار میں نے سوچا نیچے دیکھ لوں مگر ہمت نہ ہوئی کہ کہیں وہ مجھے نہ دیکھ لے اور میرا کام تمام کردے
آواز بدستور آرہی تھی اور میری دھڑکنیں تیز سے تیز تر ہوتی جارہی تھیں ۔مگر کب تک اور پھر بلآخر میں نے بھی ڈرائونی فلموں کے ہیرو کی طرح ہمت پکڑی ۔۔۔
بستر سے نیچے اترا اور کانپتے ہاتھوں کے ساتھ سوئچ بورڈ پر لگا سوئچ آن کیا۔
کمرہ بلب کی روشنی میں نہا گیا۔
میں نے جتنی دعائیں یاد تھیں وہ پڑھیں اور خود پر پھونک دی اور پھر ایک لمبی سانس لے کر بستر کے نیچے جھا نکا اور سامنے کا منظر دیکھ کر میں شاک رہ گیا
نیچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹک بسکٹ کا ایک پیکٹ پڑا تھا جو پنکھے کی ہوا سے شر شر کرتا کبھی ادھر جارہا تھا تو کبھی ادھر۔😜😜😜😂😂😂😢😢😒😒😒
کل رات کی بات ہے 😌
رات کے بارہ بجے میں اپنے کمرے میں داخل ہوا ۔۔ پنکھا آن کیا لائٹ بجھائی اور کھٹ یعنی چارپائی پر لیٹ گیا
سونے کی کوشش جاری تھی کہ اچانک چارپائی کے نیچے سے شر شر کی آواز سن کر میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے میری زبان جیسے تلو سے چپک کر رہ گئی ۔
میری آنکھوں کے سامنے ایول ڈیڈ ممی اور دا کنجیورس جیسی فلموں کے سین آرہے تھے ۔
میری چارپائی کے نیچے سے ایسی آوازیں آرہیں تھیں جیسے آدم خور روح کسی کی ہڈیاں شر شر کرکے چبا رہا ھو ۔
مجھے یقين ہے تمہارے موبائیل
کا اوپر والا گلاس تھوڑا سا ٹوٹا
ہوا ہے..😂😂???
ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا 😀😀
عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا 😜😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain