شوہر کی مرنے کی خبر آئی ۔ بیوی نے کیمرہ کھولا اور ٹیکٹوک پر زور زور سے رو کر لوگوں کو بتا رہی تھی ۔۔
ایسی ہوتی ہیں محبّتیں ❤
وہ آن لائن ہو کر بھی
ہماری پوسٹس پر کمنٹس نہیں کرتے

اور ہم ہیں کہ ...
ہچکی آنے پر بھی .
ڈیٹا کنکشن آن کر لیتے ہیں 😒😂
☹️
Girls Bestie Advice"
" Wo khud kray ga text tu mat kar"
Boys Bestie Advice:
" Tu koi shehzada nai hai kar text "😌😂
garmi ne sub ka dimag khrab kia hua hai khair main to theek hun kal Quaid-e-azam mile thy ap subko salam de rahe thy😂😂
آپ کو کیسا لگتا ہے جب کوئی آپ کا میسج seen کر کے بھی reply نہ کرے؟
ساری دنیا inbox میں Busy ہے
😒 میں اکیلا Damadam اوپر نیچے کر رہا ہوں🙄
Or ap 🙄🤔
تمام طلبا کو چاند رات مبارک ہو
آپ کے موبائل کی میموری کتنے Gb ہیں؟؟
📱📱📱📱📱
زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے💔💔
تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ میدیں کیسی🤔
ملاقاتیں عروج پر تھی تو،جواب ازان تک نہ دیا
آج صنم جو روٹھا ہے تو موزن بنے بیٹھے ہیں
😏
*مَیں تو آوارہ هوں_____، بدنام هوں___، زمانے میں❣️* ..!!
*تم لوگ تو مقدس هو_____، وفا کیوں نہیں کرتے❣️* ..!!
اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں..!!
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے..!
سَر میں درد کا بہانہ کرکے
ہم اکثر تیری یاد میں بہت روتے
دل لگاکر ٹھکرائےہوئےلوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے، کنارہ کیجئے، سبق لیجئے،
🖤🖤🖤
عمرؓ کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا
یکم_محرم_شہادت_سیدنا_ عمرؓ
وارننگ 🤐
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں۔🤣🤣😂
کالے لباس میں چھپ نہ سکے گا سیاہ دل..!!
ماتم سے معاف نہیں ہوگا خون حسین کا..!! 🙏
#Burnol
مجوسی نے وار کیا بھی تو نماز میں پشت پر..
ورنہ کس کی مجال تھی جو آتا رو بروئے عمرؓ
❤❤❤❤❤❤