شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا ! ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢 شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا - ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب ! شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
سردار: بیٹاگیسٹ روم میں 2بستر کیوں لگائے ہو؟ بیٹا: بابا گھر پر 2 مہمان آئیں گے. سردار: کون؟ بیٹا: ایک امی کا بھائی اور دوسرا میرا ماما. سردار: اوہ خدایا ہم بھول گیا. ہمارا بھی تو سالا آرہاہے. چل ایک بستر اور لگادے.😀😬😀