Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

بیوٹی پارلرز کو کھول لینا چاہئے کیوں کہ جو لڑکیاں پہلے "حسین" تھیں اب وہ "جمیل" لگ رہی ہیں۔
🤣🤣🤣🤣

Noman1996
 

بارش کے آنسو
بیوی نے فون کرکے کہا آفس سے آتے ہوئے پیزا لے آنا.
آفس سے نکلتے ہوئے بارش شروع ہوگئی اسلیے بے دھیانی میں پیزا کا خیال دماغ سے نکل گیا، گھر پہنچا تو بیوی نے پہلا سوال ہی یہ کیا میرا پیزا. میں نے کہا اوہ سوری بھول گیا.
بیوی ناراض ہوکر منہ بنانے لگ گئی.اور ایک کام تم سے ڈھنگ سے نہیں ہوتا اس سے پہلے بات بڑھتی کہا اچھا سوری ابھی لے آتا ہوں زرا چھتری دینا.
یہ سن کر زوجہ کا موڈ سیٹ ہوگیا.
. راستے میں جاتے ہوئے وہ اچانک پل یاد آگیا جب ایک دن ایسی ہی تیز بارش میں اماں کی دوائیں لانا بھول گیا. گھر پہنچ کر یاد آیا تو والدہ سے کہا ابھی لے آتا ہوں. جیسے ہی دروازے کی جانب بڑھا تو اماں نے میرے قدم روک لیے اب باہر مت جاؤ بارش ہورہی ہے کل دوائیاں لے لو گی. یہ سوچ کر چند آنسو بارش کے پانی میں ضم ہوگئے#😢
I Really love you Ami Jan 😢😢😢

Noman1996
 

Koii mjhe 1122 walon ka #number to btao emergency hai🤔🤔

Noman1996
 

عجیب لوگ ہیں کسی سے بات کرتے وقت ماسک اتار لیتے ہیں
اور اکیلے میں لگا کر گھومتے ہیں😼🙀🙊

Mtlb k ab kuch bhi hoga is planet p 😨😨
N  : Mtlb k ab kuch bhi hoga is planet p 😨😨 - 
Noman1996
 

چلانے والی لڑکیاں👸 بھی لڑکوں سے کہ رہی ہوتی ہیں
جتنی تمھاری مہینے کی تنخواہ ہے اتنا میرا ہفتے کا خرچہ ہے😂

Noman1996
 

شادی کا بھوت شادی کے کتنے عرصہ کے بعد اترتا ہے.....؟؟

Noman1996
 

Husband wali 👉 Hii
Boyfriend wali 👉 Helo
Single wali 👉 Hmm
Or meri wali 👉 Oye

Noman1996
 

*اب لاک ڈاؤن کے بعد لڑکیاں ایک دوسری سے ملتے ہوئے واہ نسرین نائس مونچھ اینڈ یو آر لوکنگ آدمی آدمی 😍👌👌😜😂😂*

Noman1996
 

ابا جی کہتے ہیں کہ زندگی بہت 😍حسین 😍 ہے_اسے کوجی کوجی لڑکیوں کے پیچھے برباد مت کریں🤣🤣
😎😎 شکریہ

Noman1996
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂

Noman1996
 

عورت کو کسی عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے?♥️♥️
مہربانی🙏👌
سیریس جواب😱

Noman1996
 

میری پوسٹ سے گزرنے والے😔😔۔۔۔۔۔۔۔۔
جا تیری اسی سال شادی ہو جاۓ۔۔۔۔😍😍😍😉😜

Noman1996
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Noman1996
 

بادام پر ہتھوڑی مارنے سے بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے🤔😂 😜😝😝😝

Noman1996
 

ہاں تو منگنی ہو گئ یا ابھی میری طرح ہی سنگل منگل ہو 🙈😍😛😂🤣🤠

Noman1996
 

اگر آپ کے سر کے بال نہیں رہے تو سر پر سونا یوریا لگائیں
جب یوریا زمین سے کدو نکال سکتا ہے تو کدو جیسے سر پر بال کیوں نہیں😂🤣

Noman1996
 

جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜😂

Noman1996
 

کڑاہی گوشت بنا رہا ہوں
گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے😝
اب کیا کروں آگے😂😂

Noman1996
 

رپورٹر آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂