Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

ایک چھوٹا بچہ تھانے کے سامنے روڈ پر پوٹی کر رہا تھا،
پولیس نے اسے پکڑ لیا، اور اسے جیل لے جانے لگے۔۔۔
تو بچہ ہنستے ہوئے بولا ۔۔😂😂😂
قانون کے رکھوالوں ،
ثبوت تو اٹھالو ۔۔😜😂😂🤣🤣

Noman1996
 

میری پوسٹ پر ماسک پہن کر آیا کریں
میری تو ابهی شادی بهی نہی ہوئ

Noman1996
 

ویلے بیٹھے انٹرویو ہی ہو جائے
Name:?😍
Age:?🔥
From :?😋
Relationship?🤔
5 hr

Noman1996
 

کوئی ایسی خوش نصیب لڑکی
جس کا قد پانچ فٹ سے اوپر ہو 🤔😌😂

Noman1996
 

آپ بنیں ڈاکٹر، انجینئر، بینکر😒😏
میں تو اپنی جانو کا دولہا بنوں گا🙈🙊

.f8 .f8 💪💪💪
N  : .f8 .f8 💪💪💪 - 
Noman1996
 

❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
💞اے الفت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤

Noman1996
 

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ💔😭

Noman1996
 

بِستر پہ لانا ہو تو کوئی ذات بھی نہیں دیکھتا ، نکاح کی بات کرو تو سات نسلیں یاد آجاتی ہیں۔

Noman1996
 

ناجانے کیوں
کے الیکٹرک کا نام سنتے ہیں واہیات واہیات گالیاں کیوں زبان
پہ آنے لگتی ہیں

Noman1996
 

اگر لڑکا منہ دهوئے تم سمجه جائیں کہیں جا رہا ہے...!
اور اگر لڑکی منہ دهوئے تو سمجه جائیں کہ اب کہیں نہیں جائے گی 😂😂

Noman1996
 

ہم لڑکے اگر صابن سے منہ دھولیں 😊😊 لڑکیاں ایک دوسرے کے کان میں کہتی ہیں 😉😉یہ پتہ نہیں کونسی کریم استعمال کرتا ہے 😂😂

Noman1996
 

تو شادیوں پر بھی یہ گانے چلیں گے بہارو سینیٹائزر چھڑکاؤ میرا محبوب آیا ہے 🙈🙆😂⁦✌️

Noman1996
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

Noman1996
 

بیوی :- یہ کون سا قانون ہے کہ تمہیں میں ہی کھانا پکا کر دوں ۔۔ 😬😒
شوہر :- یہ پوری دنیا کا قانون ہے کہ قیدی کو کھانا حکومت ہی فراہم کرتی ہے ۔۔😉👊😂😂 😂

Noman1996
 

کوئی مجھ سے بھی بات کر لیا کرو,میں یہاں کوئی ڈوپٹے پیکو کرنے تو نہیں آتا..!!

Noman1996
 

اگر چپل الٹی پڑی ہوئی ہے اور آپ سکون سے بیٹھے ہیں تو آپ پاکستانی نہیں ہو سکتے😒😒

Noman1996
 

Jes Larki Ko Har Mard Sa Baat Karna Ka Chaska ho 🥺🥺
Wo Kabhi Muhabbat Kar he nh skte

Noman1996
 

پرسنل سوال .....
کبھی کل کا بچا ہوا کھانا کھایا ...???🤣🙊😁

Noman1996
 

ابهى ابهى ريڈيو میں ایک ويڈيو ديکھ کر
میرے کانوں میں آنسو آ گئے😭