Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

یہاں کوئی امیر لڑکی ہے !!!😉😉
ایزی لوڈ چاہئے تھا 50 کا 😍😂

Noman1996
 

1F YOU C4N R34D 7H15, 7H3N CON6R47U1471ONS YOU AR3 S1N6L3!🙂

Noman1996
 

سب اپنیage بتاؤ
پتا تو چلے رشتے کی انتظار میں ہو یا فرشتے کی 🙈😜😂🤣

Noman1996
 

ہر لڑکی دل نہیں توڑتی
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا؟
😭😭

Noman1996
 

یوں اچانک میرا دم گھٹنے لگا
نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہوگا

Noman1996
 

اپنے والد صاحب کی ہمیشہ اطاعت اور ان کے لیے روز دعا کرکے روزانہ "فادر ڈے" مناٸیں گے تو غیروں کا دیا ہوا "سالانہ" فادر ڈے منانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Noman1996
 

ایک سال سے شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا
تھا
اج کسی نے بتایا وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
😱😱😱

Noman1996
 

Lock down main bhi Shadiyan ho rai hain shadiyan..wo log samny Ana jinke halki c mangani hony ka Koi chance nai 😜😜

Noman1996
 

میں ماسک لگا کر جاؤں کہاں؟
اورسینی ٹائزر لگاؤں کس کیلیے😜😜

Noman1996
 

کرکٹ میں آپ کا فیورٹ کھلاڑی کون سا ہے
میرا راحت فتح علی خان
آپ کا؟؟؟ 😉😉😉

Noman1996
 

کبھی آپ کی امی نے آپ کو
دور سے
جتی ماری اے😂😂

Noman1996
 

کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں
یا ہم کنواروں کا وہم ہے.؟. 🤔🙈😂😂😂

Noman1996
 

corolla ya civic ?vote kro konsi car achi hy

Noman1996
 

کچھ اربوں کھا گئے کچھ کھربوں باہر لے گئے مگر پاکستان میں پکڑا وہ جاتا ہے جو موٹر سائیکل کے کاغذ گھر بھول آۓ 😜

Noman1996
 

سنو
تمہارا نام بہت کیوٹ ہے کس نے رکھا ؟
😍😍

Noman1996
 

میں
بہت سی غیر متوقع چیزیں ہورہی ہیں
مجھے ڈر ہے کہیں میری " شادی " ہی نہ ہوجائے🙈
🙊😂😂😂

Noman1996
 

سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں🙈🙈۔۔۔!🙄🙄
Such btana😁😁

Noman1996
 

کاش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی میں اس کو جہاز لے کر دیتا وہ اس میں سیل ڈال کر اڑاتی😂😂😂

Noman1996
 

What's your phone storage?
8GB🤗 16GB🙂 32GB😐 64GB😊 128GB😮

Noman1996
 

آپ کی sim میں اس وقت کتنا بلینس ہے
mera :10😁