Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے #InBox کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی

Noman1996
 

ایک شہزادی ڈھونڈنے کے چکر میں🙈👰
نا جانے کتنیں چڑیلیں چھیڑ بیٹھا ہوں💆🙋🙈🙈🙆♂️

Noman1996
 

پانچ چیزون کو قدرت نے غائب ہونے کی طاقت دی ہے
1_ٹی وی کا ریموٹ 2_چابیاں3_والٹ 4_نیل کٹر 5_وڈا شاپر😂😂

Noman1996
 

میری پوسٹس پہ ❤️دل ول نہ دیا کریں
مجھے گردہ چاہیے گردہ
آئی فون لینا ہے 😂🙊

Noman1996
 

موبائل اپنی کمائی سے لیا یا بابا کی؟
#No_Cheating
Me khud liya 😎

Noman1996
 

آج سب اپنی پھپھو بتاؤ کتنی ہیں😑😑
دیکھتے ہیں 😔😱
کون زیادہ خطرے میں ہیں😔
Mine: 4 😔

Noman1996
 

Wanna be my late night conversation partner? ❤🥺

Noman1996
 

😜سب اپنی اپنی عمر بتاہیں پتہ تو چلے کہ آپ کس کا ویٹ کر رہے ہیں
رشتے کا یا فرشتے کا😅😅😅😅😅😜😜
me 24

Noman1996
 

وہ کون سا جانور ہے.....؟؟
جو نا انڈے دیتا ہے اور نا ہی بچے...😶😉
بتاو سب.....😂😂

Noman1996
 

مجھے اپنا مستقبل روشن کرنا ھے
😎پر سمجھ نہیں آرھا😒
بلب کونسا لگاؤں😜😝😂

Noman1996
 

ان باکس😋😉
براے فروخت میرے تو کسی کام کا نہیں 😒
بولی لگاؤ 🙄😒😒

Noman1996
 

نمک دانی میں نمک🙃سرمہ دانی میں سرمہ😒صابن دانی میں صابن🙂
پر یہ مچھر دانی میں انسان کیوں🤦♂️😜😂🤣 😂 .d1

Noman1996
 

محبت اگر حقیقت ہے تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی؟؟

Noman1996
 

چونٹیاں لگ گئ ہیں نمک کے ڈبے کو
میں نے کہا بھی تھا تم کچھ چھوا مت کرو

Noman1996
 

کہاں پر تل ھے☺👇
گردن🙉👉
گال🙈👉
ھونٹ🙊👉

Noman1996
 

آپ کونسے سال میں ایجاد ہوے🤣
یاد رہے زیادہ کاکا یہ کاکی نہ بنے کوئی
یہاں آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا سچ بتاو سب😛😂😂😂.
1990= #Aunty / #Uncle😀
1991= #Famous🎄
1992= #Sweet??
1993= #Perfect ??
1994= #Super??
1995= #Genius🔥
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly👥#you
2000= #Handzome_Beautifull ????
2001 #cute , #Handsome_pretty ❤️🔥
2002= #ziddi
2003= #Cool??
2004= #Special??
2005= #Children😍

Noman1996
 

مجرم کا اناڑی وکیل
مجرم ‘ کوشش کرنا مجھے پھانسی نہ ہو ، عمر قید بھلے ہو جاے
وکیل ‘ ٹھیک ہے
اگلے دن مجرم ‘ وکیل صاحب کیا بنا🤓🤪
وکیل ‘ بڑی مشکل سے عمرقید کروائی ہے ورنہ جج تمہیں رہا کرنے پر تلا ہوا تھا😂😂😂🤣🤣🙃😉

Noman1996
 

Caring girl is better than beautifull girl 💙

Noman1996
 

آپکا پسندیدہ شہر کونسا ہے؟
Mera Islamabad

Noman1996
 

کچھ تو پڑھی لکھی ہوگی یہ گرمی🙄☹️
ورنہ اتنی ڈگری لیکر کون گھومتا ہے😂🤣🙊💃