Muhbat azmni ho fakt itnaa e kafii h ..
Kise se routh kr dykhoo manny kn ata h ...
ﺟﺘﻨﺎ ﮨﻨﺴﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﮨﻨﺲ ﭼﮑﮯ
ﺍﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮐﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ
ﮨﻢ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺗﮭﮯ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ
*
ﺳﻮﺭﺕ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ
ﻣﯿﺎﮞ ﺑﮍﺍ ﺗﻌﺠﺐ ﮨﻮﺍ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ
ﯾﮩﺎﮞ ﺣﺴﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﻣﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﻧﮕﮯ ﮨﻢ
ﮐﮧ ﭼﯿﺦ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ


نا علاج ہے ۔۔۔۔نا دوائی ہے۔😔
اے عشق تیرے ٹکر کی وبا آئی ہے 😏
شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے..🤭😃😀😄
لڑکا: اپنی تصویر بھیجو مجھے😍
لڑکی: کیوں؟
لڑکا: میں ایک کتاب لکھ رہا ھوں اسکے فرنٹ پیج پہ لگانی ہے۔ 😍💞
لڑکی: سچی۔؟ اچھا کتاب کا ٹائٹیل کیا ہے؟
لڑکا: #قبر_کا_عذاب 😂😂🤣🤣🤣🤣
رمضان کی آمد آمد ہے توکیوں نے ایک اور چھوٹا سا تحفہ پیش کر دیا جائے تو کرنا کچھ یوں ہے آپ لوگوں نے کے آدھے لیٹر والی بوتل لے لینی ہے ہے اور اس میں پانی ڈال کر دو چمچ تخم بالنگو ڈال دینے ہیں اور حسب ذائقہ شکر ملا دینی ہے دو چمچ یہ چار چمچ جتنا بھی آپ میٹھا کرنا چاہتے ہیں ایک چھوٹی الائچی بھی ڈال دیں
اچھی طرح سے ہی لا کے سب کچھ مکس کر دیں دیں
فریج میں رکھ دیں یا کسی ٹھنڈی جگہ پر
صبح سحری ٹائم اس کو پی جائیں سارا دن کی گرمی کی حدّت پیاس سے محفوظ رہے
معدے جگر کی گرمی سے بچاتا ہے اور جسم کو تسکین بخشتا ہے
شکریہ
ﺩﺍﻧﺴﺘﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﯿﭻ ﻧﮧ ﻋﻠﯿﺤﺪﮔﯽ ﮨﻮﺉ
ﮐﺴﯽ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻭﺍﺭﺍ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺟﺴﮑﯽ
ﮨﻢ ﻧﮯﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺑﮍﯼ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﺑﻨﺪﮦ ﭘﻞ ﭘﻞ ﻣﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﻮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
ﺗﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺷﮏ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺟﺎﻥ ﻧﮧ ﺩﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﮈﺭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﺍﮎ ﺩﻥ ﻣﻮﺕ ﻣﺠﮭﮯ
ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ..



کس کس کو اپنا بیلنس لاک کرنا نہیں آتا
اور بیلنس ضائع کر بیٹهتے ہیں
کمنٹ کریں
ﻃﻨﺰ ﺍﻭﺭ ﺑﺤﺚ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺑُﺮﯼ ﻟﮕﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﭼﻤﺎﭦ ﻣﺎﺭ ﺩﻭ
ﺷﮑﺮﯾﮧ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain