#انشاءاللہ آنے والا جمعتہ المبارک پہلا روزہ ہوگا اور کروناوائرس کا آخری دن ہو ، یااللہ ماہ مبارک کا صدقہ کرم کردے آمین.
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
```وہ آٸینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے```
```خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے```
1st roza is on coming Friday ❤🤗😇
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
ساری دنیا اداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے💔💔💔
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا۔۔۔ 💕
وہ شخص میری دنیا جہنم کر گیا۔۔۔💔
ﺗﺮﺱ ﺟﺎﻭ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
🙈 ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ
ﺟﻦ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ
ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ 😂😂😂😂
ﺳﯿﺮﯾﺲ ﭘﻮﺳﭧ !!
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﻭﯾﭧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﺖ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺩﻭﺳﺘﻮ
😂😂😂 ﺑﺎﮨﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻭﺍﻟﮯ PUBG ﮐﮭﯿﻞ . ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﻻﮎ ﮈﺍﻭﻥ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺟﻦ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ
😂😂😂 ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺎﺕ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﮐﯽ ﮨﻮﯼ ﮨﮯ