Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮍﻭﮞ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺁﻥ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﺎ
ﯾﮧ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻭﮐﯿﻞ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺍﮦ ﺁﺱ ﮐﯽ

Noman1996
 

*وہ مُجھے بُھول ہی گیا ہو گا*
*اِتنی مُدت کوئی خفا نہیں رہتا۔*💔💔💔💔

Noman1996
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔

Noman1996
 

جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ہے
کوئی چاہے تو بُھول جانا مُجھے..!!

Noman1996
 

کوئی صدقے جاتا تھا کوئی واری جاتا تھا
جب جب قسمت کی چوٹ پڑتی تو وقت ٹھہر ہی جاتا تھا

Noman1996
 

جانتے ہو اس شخص نے کیا کیا ہے ؟؟
اس نے مجھے مجھ سے ہی بیزار کر دیا ہے 🙂💔

Noman1996
 

Meri tarhan fuzool main online ho ya kisi sy setting chlrhi hai 😂😋

Noman1996
 

What is your sleeping schedule my 5am to 12pm 😂

Noman1996
 

Ya Allah mujhy Noor ata farma aur haya aur emaan
aur
Jannat bhi naseeb farma ameen 😍😂

Noman1996
 

ماشاللہ، کرونا وائرس پاکستان میں پہنچنے سے پہلے ہی اسکا علاج دریافت ہوگیا وہ بھی پانچ منٹ میں اور پانچ روپیہ میں ،کچا پیاز چھوٹا چھوٹا کاٹ کر مریض کو کھلا دیں 5 منٹ تک پانی نا پلاٸیں 15 منٹ کے بعد چیک کراٸیں ا ان شاء اللہ کوٸ واٸرس نھیں ھوگا صدقہ جاریہ سمجھ کر شٸر کریں

Noman1996
 

سنوارنا چھوڑ دیا خود کو۔۔۔۔۔۔۔
ایک دور میں ہم بھی کمال تھے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Noman1996
 

"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔

Noman1996
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Noman1996
 

سب حادثات مل کر میرا کچھ نہ کر سکے
اک تیرا اجتناب میری جان لے گیا....

Noman1996
 

ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___!

Noman1996
 

حرف غلط نہ تھا مجھے سمجھا گیا غلط۔۔۔
لکھا گیا غلط ،کبھی بولا گیا غلط۔۔۔
💔

Noman1996
 

لذت عشق الٰہی مٹ جائے
درد ____ارمان ہوا جاتا ہے💔

Noman1996
 

وہ مجھے بھول بھی تو سکتا تھا
میں اس کا ایماں تو نہیں....

Noman1996
 

جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے

Noman1996
 

اب تو ہے مدتوں سے شب و روز روبرو
کتنے ہی دن گزر گۓ دیدار کو تیرے
جون ایلیاء💔