بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر...!!
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اٗسے میرا سلام کہنا
کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟
دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے
جن کے سر پہ ماں کی دعا ہو تی ہے
زہر سے بھی حاصل ان کو شفا ہوتی ہے۔۔
(
*اس کو لگتا ہے کہ مجھکو درد نہیں ہوتا*
*خیر اب بات کو کیا بڑھنا نہیں ہوتا نہیں ہوتا*
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
مجھ میں اچھائی کوئی ہے ہی نہیں ۔۔۔
جو برا کہے ۔۔سو مان لیتا ہوں
جس درد سے گزرے ہیں ہم💯
تم گزرتے تو کب کے گزر گئے ہوتے
ہائے وہ اتوار کب آئے گا جب مہندی والا ہاتھ ہمیں
جگائے گا
جی اٹھیں نہ آج امی کے گھر جانا ہے
طوائف سے پوچھی جو وجہ جسم فروشی کی
بولی کر کے محبت پہ یقین'اپنا گھر چھوڑ دیا تھا ☹️😥😢
ﺗﻢ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﮍﯼ ﺁﺳﺎﮞ ﮬﮯ
!!.....ﻣﺤﺒﺖ
ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺣﺎﻝ ﮬﻮﺍ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ
!!.....ﺟﯿﺴﺎ
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
انسان سب سے سستا محبت کے نام پر بکتا ہے۔
اور
انسان کو سب سے مہنگی محبت ہی پڑتی ہے۔
کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!
اگر جان لو تم تکلیف میری
میری ہنسی پہ تم کو ترس آئے ___"
کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے۔۔۔💞
معذرت خواہ ہوں تجھ سے اۓ دل 💗
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھا