Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے ،،،
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا ..!!

Noman1996
 

وہ پھر رو دیئے۔۔۔۔۔۔ہم کو خوش دیکھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیگی پلکوں سے بولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔💔

Noman1996
 

انتہائی ادب کے ساتھ معصومانہ:سوال
آپ کون سا ماڈل ہو😂😂
ME:1996

Noman1996
 

ہم تو مست تھے اپنی مستی میں،،💔
ہمیں اپنوں نے ہی لوٹ لیا غیروں کی بستی میں.......

Noman1996
 

جس طرح جان جسم سے کھینچے ہے عزرائیل😢😢
ایسے ہم اپنے یار سے _____ علیحدہ کئے گئے..😥😣😵
#saqi

Noman1996
 

معلوم نہیں تھا کہ محبت کیا چیز ہوتی ہے
اے دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف اتنا پتہ تھا کہ ہزروں کے دل تھوڑنے پڑتے ہے صرف ایک یار کی خاطر
💔💔💔

Noman1996
 

عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ۔۔
سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا

Noman1996
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!

Noman1996
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

Noman1996
 

مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒

Noman1996
 

"""سیلری آگئی هے اس مہینے کی بھی"""""😊😊😊😊
"لیکن خرچ کرنے والی ابھی تک نہیں آئی"😞😞😞😞
#💞😍🙈😘😛

Noman1996
 

یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید________ پر پورا اترے....!!!😢😔

Noman1996
 

PUBG walo kidr ho

Noman1996
 

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯

Noman1996
 

میری منت کے تالے__ موڑ دے سائیں''
.
میرا یارمجھ سے _بچھڑ گیا ہے!!!😞😔😔

N  : Jis jis ki Hain Allah unka Saya hamesha salamat rahy. - 
Noman1996
 

بابا جی فرماتے ہیں
ھمارے ساتھ ایک "س" ھوگیا "د" میں گوشت "ڈ" کر پکایا کہ "ص" آئیگا لیکن "ع" وقت پر "ء" آگیا اور سب کچھ چٹ کرگیا

Noman1996
 

محبت میں دو قسم کے گنہگار ہوتے ہیں۔۔۔
ایک وہ جو بیوفائی کرتا ہے اور ایک وہ جو بیوفا کے لیے روتا ہے۔۔۔۔

Noman1996
 

ادھورا عشق تھا لیکن
مکمل کھا گیا مجھ کو😔😟😥😢

Noman1996
 

*بساطِ دل پہ عجیب ھے شکستِ ذات کا لطف.
*جہاں پہ جِیت اٹل ھے وہ بازی ھار کے دیکھو...