Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

تمہارے ہاتھ کی چائے, تمہارے ساتھ کی چائے۔۔
یہی دو پل غنیمت ہیں, محبت بھاڑ میں جائے!!
☕💕☕

Noman1996
 

رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں....!!!_______
صبح جیسے امتحان ہو میرا۔۔۔۔!!!_______

Noman1996
 

*آنکھوں سے آنسو تب جاری ہوتے ہیں - جب زبان اٌس دٌکھ کو بیان نہ کر سکے - جس میں روح جکڑی ہوئی ہوتی ھے ......!!!*💞💞💞

Noman1996
 

ھر شام کہتے ھو کل شام ملیں گے
کیوں آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے
یوں اچھا نہں لگتا یہ شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہا تھا کہ کل شام ملیں گے

Noman1996
 

"کچھ ایسا بنو کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والے کے حق میں دعائیں کریں" 🔥❤

Noman1996
 

✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

Noman1996
 

*لوگ اٌسکو یاد نہيں رکھیں گے - جو آپ نے ان کیلئے کیا - بلکہ اٌس کو یاد رکھیں گے جو آپ اٌن کے لئے نہیں کر پائے.....!!!*💞💞💞

Noman1996
 

*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞

Noman1996
 

*کچھ درد ... کچھ لوگ ... کچھ وعدے ... ایسے بھی ھوتے ھیــــں ... کہ جو انسان کو ھمیشہ کیلئے خاموش کر دیتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞

Noman1996
 

*انسان کے جذبات اور احساسات اگر  لفظوں  کی شکل نہ لیں ... تو گھٹن سے انسان کا وجود  زخمی ھونے لگتا ھے ......!!!*💞💞💞

Noman1996
 

پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁😁

Noman1996
 

کوئی مجھے بھی کہدو 🙄
میرے پاس تم ہو 😋

Noman1996
 

بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝

Noman1996
 

😂شکر ھے میری جانو نہیں ۔
ورنہ اتنی سردی میں چھت پر بیٹھ کر کال کرنا کون سا سوکھا کام ہے ؟😂

Noman1996
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

Noman1996
 

دل کا مریض ہوں صاحب💔💔
حسیناوں سے گزارش ہے🙏🙏
بھائی کہ کر تکلیف نا دیں🙈🙈🙈😜😜😂😂😂😂

Noman1996
 

دانش کی موت ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے
یہ سارے کرپٹ ڈاکٹرز ن لیگ کے دور میں بھرتی ہوۓ تھے
😂😂😂
”میرے پاس تم ہو“

Noman1996
 

دانش کی موت انقلاب لائےگی۔ حکومت چند دن کی مہمان ہے۔
حامد میر۔
#MerePassTumHo

Noman1996
 

اگر ن لیک کی حکومت ہوتی تو ہم دانش کو بچا لیتے
مریم اورنج سیب😂

Noman1996
 

پیزے کے ساتھ "اچار" ہی مانگا تھا،
ویٹر پتا نہیں کیوں غش کھا کر گر گیا۔🤭😕😕