اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو😱 رہا ہو تو سمجھ جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیئے چارجنگ پے لگا ہوا ہے🙉😁😜😂
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں....
تو الٹی شلوار پہن کر محلے کا چکر لگائیں...😂😂😂
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
سنو جاناں❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا😝😝😄😂
...☆¤°•○●●○•°¤☆
😂😃😁😀
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂
چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂
لڑکا میں تم سے شادی نہیں کرسکتا گھر والے منع کر رہے ہیں
لڑکی تمہارے گھر میں کون کون ہے
لڑکا ایک بیوی اور دو بچے
😁😁😁😁😁😁😁😁😁
نہانے کیلئے پانی سے جاری مذاکرات چھٹے روز بھی ناکام ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! 😊
مذاکرات جمعہ تک ملتوی ۔۔۔ 😆🤣😂
میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀😜
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂
😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋.
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀
سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅
😂🤣😅😆😂🤣🤣
نہانے سے تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے؛؛؛
سردی میں ایسی افواہوں سے بچیں 🤣
😂🤩
جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر
شیخ کی چائے میں گر گیا....
شیخ نے اس کو نکال کر پھینکا اور کہا:
حرامی!!
مزے وہاں اور غسل یہاں😂😂
محبتوں میں اکثر زوال رہتا ہے
فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ہے 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain