Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

Noman1996
 

بندہ خود کشی بھی کر لے اور موت بھی نا آئے اسے عام لفظوں میں شادی کہتے ہیں 😜😂😂

Noman1996
 

کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈

Noman1996
 

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دانش کی موت پر اظہار تعزیت
انھوں نے مزید کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
" میرے پاس تم ہو "
😂😂😂

Noman1996
 

کہنے لگی بہت ہنستے ہو جی
میں نے کہا کنوارا ہوں نا جی ❤😂😘🤓😜

Noman1996
 

دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂

Noman1996
 

#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝

Noman1996
 

لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے🤣😝

Noman1996
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣

Noman1996
 

لڑکیاں ہر چیز میچنگ کرتی کپڑے جوتے چوڑیاں پونی صرف ایک چیز میچ نہیں ہوتی وہ ہے منہ اور پاؤں کا رنگ 🙊😎😆😉😂

Noman1996
 

😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉

Noman1996
 

سنو جاناں❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا😝😝😄😂
...☆¤°•○●●○•°¤☆

Noman1996
 

شادی ہو یا فوتگی...!😢
لڑکیوں کا سارا دھیان دیگوں کی طرف ہی رہتا ہے😜😂😂
*KhaN*

Noman1996
 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے
اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.!
بیٹھی ہو یا چلی گئی 😂

Noman1996
 

غریب لوگ جو سردیوں کے گرم کپڑے خرید نہیں سکتے ان کے لئے کراچی کے شہری نے نارتھ ناظم آباد بلاک N ڈی سی آفس کے بالکل سامنے مین روڈ پر اسٹال لگایا ہے
وہ لوگ یہاں سے مفت حاصل کر سکتے ہیں اور جو خریدنا چاہیں ان کے لئے ساٹھ روپے قیمت ہے۔
لازمی شئیر تاکہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں شکریہ

Noman1996
 

یقین تھا_________بھول جاو گے مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید________ پر پورا اترے....!!!😢😔

Noman1996
 

*صاحب آؤ نا تم بھی تماشہ دیکھو ,,,, عشق کے مجرم کا 😢*
*پھرکون لٹے گا عشق میں پھر کون کرے گا محبت ایسی💔*

Noman1996
 

پھر ڈھونڈو گے جب کھودو گے
اور آخر اک دن رو دو گے
تم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ
ایسا میں خسارہ ہو جاؤں