ایک لڑکی رات کو پانی پینے کے لیے اُٹھی تو ایک چڑیل کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی کہ پورا ہفتہ بخار رہا ڈاکٹر چیک اپ کرنے آیا میڈیسن دی اور جاتے ہوۓ بولا. . کچن میں لگا شیشہ اُتار لیں اگر یہ پھر سے ڈر گئی تو اس کا بچنا نا ممکن ہے 😝
وکیل آدھی رات کو گھر آیا اور دروازہ کھٹکھٹایا. بیوی: دروازہ نہیں کھولونگی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلے جاؤ. وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا. بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو. اس کے بعد وکیل دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا، اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا اور نالے کے پانی میں پھینک دیا. بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی. اندھیرے میں کھڑا وکیل دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر سے دروازہ بند کر لیا. بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگا دونگی. وکیل: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں ان کے سامنے تم سے پوچھونگا کہ آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہو؟ کالا کوٹ ایویں ای نٸ پایا
Yarrrr I'm so happy❤ Main aaj boht khush hun😍 Kyun k mai jis ko psnd karta tha jis ko duaon mein manga karta tha meri us se shadi fix ho gayi hai mai aaj buhat khush hun🤗☺️ Wo larki meri friend hai hum taqreeban 4 years pehly mily thy aur phr ek dusry ko psnd aa gaye aur dono k parents ko bhi aur hmary parents aaj maan gaye aur hmari baat pakki ho gayi🙈❤ I'm sooo sooo soooo happy🥳🎊🎉💕❤ #Iss_trha_ki_post_kitni_achi_lagti_haina🤩 #Kbhi_mere_sath_aisa_hua_tw_🥳 #Zroor_post_karun_ga 🙂❤