شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا😉🤭 بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا🤔 شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی😢 بیوی ۔ تو اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا کہ نہیں🤨 شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نہیں کرپایا پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی🤭 اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا😃 گلابی رنگ کی چوڑیاں 🙈😆 گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک🤭💋 کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی🧐 ہاتھوں میں مہندی لگی تھی😁 اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا🙂😍🥰 اتنا بتاتے ہی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی
میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟ بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔ بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔ شوہر: پلیز بتائیں۔ بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔ شوہر: ارے بولیٔے کیا پرابلم ہے؟ بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟ شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پیسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔ بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات… او پیا جے جاج 🧐😂🤭