"-کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو"😁😁
"یہ موبائل میں نے PUBG کھیلنے کے لیے نہیں لیا"😕😕
Oooooo
Molarka
😑😑
Husbnd Ki salry Achi ho ya shakal ?😑
Girls btao???🤔
آپ کیا کر تے ہو
1سٹوڈنٹ
2مزدوری
3نوکری
4نکما
شیخ صاحب. ادھر آ اوے سوئی گیس الیا.
سوئ گیس الا جی سر.
شیخ صاحب ڈیڑھ لاکھ بل پیج دیتا بغیرتو میں کی اپنا پیپ دوزخ نو دیتا ہویا اے😤🤦♂️😂🤣😜
سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں۔۔۔!🙄🙄
Such btana😁😁
آج میں نے 7 منٹ میں 10 کلو میٹر دوڑ لگائی۔۔۔
پتہ نہیں یہ لوگ اپنے کتوں کو باندھ کیوں نہیں لیتے۔۔۔🤔🤔
مجھے تو یہ سوچ کر اتنی خوشی ہوتی کے 🙈😻
شادی کے بعد میرے پاس بھی بیوی ہوگی🙆😂🤣🙈
اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا آپ عبدالستار ایدھی ہیں جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا...
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا...
مزید حیرت کی بات یہ ہوئی کے جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا. ایدھی صاحب کے انکار پر بولا سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے.
...ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے...
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی...
اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ جلدی واپس آ گیا ...
زونگ والے دس ایم بی فری دے کے ایسے مبارک باد دیتے ہیں
جیسے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ ہمارے نام کردیا ہو…🙄
بھیج لعنت حسین لوگو پر
چل کسی سانولی پہ مرتے ہیں😁✌
اور سناو
لنڈے کا چکر لگایا کے نہیں 🤔🙄😂😂😜
Agar "Confidence" ko bhi "Confidence" parh rhy ho tw phir wapis ku gaye.🤨
Itna sa bhi Confidence nahi hai kia khud par.
تم بس ہاں کر دو😜
پھر تمہارا پیکج کبھی ختم نہیں ہونے دوں گا🙉🙈
لوگ دن بدن Famous ہو رہے ہیں
اور مجھے جو دو تین جانتے تھے
وہ بھی بھول گئے🙄🥺
محبت سچی ہو یا جھوٹی موقع ملنے پر
سارے عاشق عمران ہاشمی کو بھی شرمندہ کر دیتے ہیں 😜😂🤣
” کچھ مرد اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ واقعی ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا “-♥️✨
How many legs you have??
I have two...
Plz don't copy🤣...😂
Never smoked. (5)
Never drunk. (5)
Never bunked any class. (5)
Never been in relationship. (5)
Your score out of 20?
Mine : 10 marks 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain