وہ جس طرف ہو نظر اُس طرف نہیں اُٹھتی
وہ جا چکا تو مُسلسل اُدھر کو دیکھتے ہیں
syedzada❤
سوڈان کے ایک خطیب محمد الباقی نے دنیا کا جمعہ کا مختصر ترین خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا تھا کہ
" بھوکے اور مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ کھانے کا دینا 1000 مسجد کی تعمیر سے بہتر ہے .صفیں درست کر لیں"
jazak Allah juma mubarak ❤❤
کھونے کا ڈر بھی تھا اس کو،
جو کبھی میرا تھا ہی نہیں.🙂💔
Syedzada
For.someone❤
یوں تو ضرورتیں ہیں نئی سے نئی مگر اب کہ
اسے آنکھ بھر کے دیکھنا ضرورت ہے۔۔۔ ❤
Syedzada❤
نید آئے گی تو اس طرح سوئیں گے😊
مجھے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے🌚💔
Syedzada
یقیــــن کــــرو اگــــر درد تحــــریــــر ھــــو سکتــــا نــــا..!!
تــــو میــــں لفظــــوں کــــے جنــــازے اٹھــــا .دیتــــا..!!💔
Syedzada❤

پتہ ہے نعمت کیا ہے؟🤔
حضرت محمد ﷺ کا اُمتی ہونا
Alhudmillah ❤😘





وہ میری داستاں تھی صاحب😊
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا, 💔
...
👈آپ لوگ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں😶
👈 یہ بھی آپ کی مہربانی ہے✌❤✌
Syedzada❤
جیتنے کا مزہ تب آتا ھے جب ساری دنیا آپ کے ھارنے کا انتظار کر رہی ھو
✌✌🤘👫
"ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ
ہم نے یکدم ہی بچھڑ جانا ہے"❤🙂_____Syedzada❤😘..
💫 *سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*غور طلب بات*
👇
عمر بھر بوجھ اٹھایا ایک کیل نے اور لوگ تعریف تصویر کی کرتے رہے
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
Syedzada❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain