میں نے ہر کامیاب شخص کو نماز کا پابند ضرور دیکھا ہے
ﷲعزوجل ہمیں بھی نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جمعہ مبارک ❤❤
مجھ پر میرے گناہ ہنسے اور رو پڑے😥
مدت بعد جب میں عبادت کے لئے گیا❤️
جمعہ مبارک 💙
دل برائے فروخت ❤
قیمت صرف ایک مسکراہٹ
Syedzada❤
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو ..
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے ..
🥀"syedzada"♥️
کوئی عاجزی دیکھایے، تو جاں بھی دیتے ہیں 🙏
اپنی بنتی نہیں، نواب لوگوں سے ✌️
بن کر فقیر بیٹھا تھا جس کے خاطر وہی آکر بولی.. 😘
مر شد رعا کرنا میرا یار مل جاے😔🚬
تم نے سمجھا ھی نہیں آنکھ 👀 میں ٹھہرے دکھ کو 💔
تم بھی ہنستی ھوی تصویر پر مر بیٹھے 💔🔥