ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀
❤تیری ذات سے آگے______تو راستہ ہی نہیں ملتا💞
💝میرا ہر سفر تمہیں سے شروع اور تمہیں پر تمام
ہوتا ..❤♥️❤
تم اُداسی کی بات کرتے ہو!!
ہم یہاں زندگی اُجاڑ بیٹھے ہیں!!
وجہِ تسکین بھی ہے اس کا خیال
حد سے بڑھ جائے تو گراں بھی ہے
انمول
گُزر جاتا ہے دن بھی
اب رات بھی کٹ جاتی ہے تُم بن
یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں زرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوۓ ہیں😓
میری ایک نہیں سنتا، نہ مانتا ہے کسی کی۔۔۔
کاش اس دل کا کوئی دماغ بھی ہوتا۔۔۔!
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌
پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی
محبت جب بے پناہ ہو جاۓ 💔
💕
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
💔💔
تیرے لہجے میں کیا نہیں تھا
صرف سچ کی ذرا کمی نکلی
تو اب اداس جـو بیٹھـے گا سـامنے ان کـے
تو پھر وہ رحم کریں گے، محبتیں تو نہیں
میں بهول چکا ہوں اس کا چہرہ بهی
وہ حسیں تهی بہت بس اتنا یاد ہے
سید فرخ عباس