ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا۔۔
*𓃮₂₀₂₀اَدُھꙷــͦــⷡورا؏ِـشͩــⷶــᷩــق𓃮*
میں کسی ایسی_______، جگہ کی تلاش میں ہوں ..
جہاں گہری تنہائی تو ہو ، مگر احساسِ تنہائی نہ ہو..!
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣💔
*𓃮₂₀₂₀اَدُھꙷــͦــⷡورا؏ِـشͩــⷶــᷩــق𓃮*
ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے رہ گۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😐
وہ فلانے سے فلانے سے فلانےکے ہوٸے
💜💔تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا🔥
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا💜💔
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو هانسيا ر
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے💔💔
💔💔ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا۔۔۔۔💔💔
💔💔رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ💔💔
💔💔رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ💔💔
💔💔💔همارے بخت میں لکھا هوا سہولت سے!
بس ایک درد تھا ، جو هر طرح میسر تھا💔💔