نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ھۓ ....
کہ جو محبوب ہوتا ھے ذرا مغرور ھوتا ھۓ.....🖤🖤🖤
میری محبت کے سچے ہونے کے لیے فقط اتنا کافی ہے
کہ میں نے ہر فیصلے میں اُس کی آخرت کا سوچا!!!!🔥
قسم سے 😭
😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔
میں اپنے ہونے پہ کب سُکھی ہُوں ، بُہت دُکھی ہُوں!
نہ خاص دُکھ ہے ، نہ عام دُکھ ہے ، تمام دُکھ ہے!
😭💔😭💔😭💔😭💔
ہاں مجھے رسم محبت کا سلیقہ ہی نہی
جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے💔💔
💔💔💔"- زندگی تیری سبھی چالیں ایک طرف
دکھوں پر مسکرا دینا ، میرا کمال هے _💔💔💔
ہم اگر رد عمل اپنا دکھانے لگ جائیں
ہر گھمنڈی کے یہاں ہوش ٹھکانے لگ جائیں
خاکساروں سے کہو ہوش میں آنے لگ جائیں
اس سے پہلے کہ وہ نظروں سے گرانے لگ جائیں
دیکھنا ہم کہیں پھولے نہ سمانے لگ جائیں
عندیہ جیسے ہی کچھ کچھ ترا پانے لگ جائیں
پھول چہرے یہ سر راہ ستارہ آنکھیں
شام ہوتے ہی ترا نام سجھانے لگ جائیں
اپنی اوقات میں رہنا دل خوش فہم ذرا
وہ گزارش پہ تری سر نہ کجھانے لگ جائیں
ہڈیاں باپ کی گودے سے ہوئی ہیں خالی
کم سے کم اب تو یہ بیٹے بھی کمانے لگ جائیں
ایک بل سے کہیں دو بار ڈسا ہے مومن
زخم خوردہ ہیں تو پھر زخم نہ کھانے لگ جائیں
دعوئ خوش سخنی خیرؔ ابھی زیب نہیں
چند غزلوں ہی پہ بغلیں نہ بجانے لگ جائیں
سنو ! کوئی قربان ہوتا ہے
تو ! کسی کی عید ہوتی ہے
♥️"😭😭😥
نہ عشق با ادب رہا ، نہ حسن با حیا رہا
حوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر ، گلی گلی
Lanat asa logoun pr🖐🖐🖐
Happy Eid UL Adha! May Allah flood your life with happiness on this occasion, your heart with love, your soul with spiritual, your mind with wisdom, wishing you a very Happy Eid. All the very best wishes for you and your family, May Allah grant you a harmonious and prosperous life! A very warm Eid Ul Adha Mubarak ❤️
مجھ پر میرے گناہ ہنسے اور رو پڑے😥
مدت بعد جب میں عبادت کے لئے گیا❤️
عید مبارک 💙
💔💔💔😭😭تاثیر ہی اُلٹی ہے اخلاص کے امرت کی
ہم جس کو پلاتے ہیں وہی زہر اُگلتا ہے💔😞💔😞💔😭
ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ہی ﺗﮭﺎ ،ﺟﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮭﺎ
تو ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻟﮯﻟﯿﺎﻣﺠﮫ ﺳﮯ
♥️🥀"🥀♥️
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 🔥💔
- جون ایلیاء 🖤

