*خواہشوں کی چاہ میں زندگی قضاء ھو جاتی ھے__* *وقت ایک ایسا گنجان راستہ ھے جو انسان کو حقائق کی پہچان کروا کر گزر جاتا ھے__* *دنیا ایک ایسا دلفریب طلسم ھے جو انسان کو اپنی اسیری کا عادی کرکے چھوڑ جاتی ھے__* *ظرف قول اور انصاف پر کھڑے رہنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں__* *دنیا اور وقت سے جیتنے کیلئے کسی دنیاوی آسرے کی بجائے تنہا اپنے کمزور ھونے کے خوف کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ھونا پڑتا ھے پھر آپ زندگی بھر کسی سے ہار نہیں سکتے__!!* 👑👑👑👑
ہمارا معاشرہ اتنا با شعور ہو چکا ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے تو بیٹی بیاہ دیں گے اور اگر پتہ چل جائے کہ کوئی انسان کا بچہ ان کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے ہمسفر بنانا چاہتا ہے تو پھر تو ہر صورت کھوتے کو ہی ترجیح دیں گے.